"سلطنت عثمانیہ"600سالہ دور حکومت کی لاذوال داستان۔" سلطنتِ عثمانیہ جسے دولتِ عثمانیہ اور خلافتِ عثمانیہ کہا جاتا ہے یہ تقریباً سات سو سال تک قائم رہنے والی مسلمانوں کی عظیم الشان سلطنت تھی۔یہ سلطنت 1299ء سے1922 تک قائم رہنے والی مسلمان سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔یہ عظیم سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ،مشرق …
Read More »
History In Urdu