"عبد الرحٰمن الداخل"اندلس کے پہلے اموی حکمران جنہوں نے مسجد قرطبہ میں مزدوروں کی طرح کام کیا۔ عبد الرحٰمن الداخل113ھ/بمطابق731عیسویٰ کو دمشق میں پیدا ہوئے تھے۔آپ کا لقب الداخل ہے اور آپ کو یہ لقب اس وقت ملا جب آپ نے سر زمین اُندلس میں قدم رکھا اور اموی سلطنت کی بنیاد ڈالی۔5 سال کی عمر میں آپ کے والد …
Read More »
History In Urdu