اسکیا محمد صونغائی سلطنت کے نامور حکمران تھے، جن کا پینتیس سالہ دورِ حکومت افریقہ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔ انہوں نے نہ صرف سلطنت کو وسعت دی بلکہ افریقہ کو علم اور اسلام کی روشنی سے منور کیا۔ یہ تحریر ان کی زندگی، فتوحات اور علمی سرپرستی کا احوال بیان کرتی ہے۔ "اسکیا محمد ایک لائق …
Read More »Sultan Noor Uddin Zangi History in Urdu
سلطان نور الدین زنگی عالمِ اسلام کے قابلِ فخر جرنیل تھے، جنہوں نے سب سے پہلے صلیبیوں کے خلاف باقاعدہ جہاد کا آغاز کیا۔ زنگی سلطنت کے دوسرے حکمران کے طور پر انہوں نے شام و مصر میں صلیبی طاقت کو پسپا کیا اور بیت المقدس کی بازیابی کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا مقصد بنایا۔ یہ تحریر ان …
Read More »Abd al Rahman I History in Urdu
عبد الرحٰمن الداخل اندلس کے پہلے اموی حکمران تھے، جنہوں نے سلطنتِ بنو امیہ کے زوال کے بعد سرزمینِ اندلس پر ایک نئی اموی حکومت کی بنیاد رکھی۔ صحرا نشینی کے کٹھن برسوں سے لے کر قرطبہ کی عظیم جامع مسجد کی تعمیر تک، جہاں انہوں نے مزدوروں کی طرح خود پتھر ڈھوئے، ان کی زندگی عزم اور علم سے …
Read More »Khilafat Banu Umayya History In Urud
خلافتِ بنو اُمیہ اسلامی تاریخ کی پہلی موروثی خلافت تھی، جو 41ھ تا 132ھ (بمطابق 661ء تا 750ء) تقریباً اکانوے برس تک قائم رہی۔ اس دوران شام میں چودہ اموی خلفاء نے حکومت کی۔ اس کا آغاز حضرت امیر معاویہؓ کے دور سے ہوا، جب حضرت امام حسنؓ نے صلح کے تحت خلافت اُن کے سپرد کر دی۔ پسِ منظر: …
Read More »Seljuk Empire History in Urdu
نظام الملک طُوسی سلجوقی سلطنت کو طاقتور بنانے والے نہایت دانا، صاحبِ علم اور عظیم وزیر تھے۔ 408ھ میں پیدا ہونے والے اس عبقری شخص نے سلطان الپ ارسلان اور سلطان ملک شاہ کے ادوار میں تقریباً انتیس سال وزارت کے فرائض انجام دیے اور مدرسہ نظامیہ جیسے عظیم علمی ادارے قائم کیے۔ یہ تحریر انہی کی زندگی، خدمات اور …
Read More »Safavid Dynasty History in Urdu
عباس اول صفوی سلطنت کے پانچویں حکمران تھے، جنہوں نے اپنے دارالحکومت اصفہان کو "نصف جہان" بنا دیا۔ صفوی دورِ حکومت دو صدیوں سے زیادہ عرصے پر محیط ہے، لیکن اس عہد کا سب سے درخشندہ باب عباس اول کا طویل دورِ حکومت مانا جاتا ہے، جس میں سلطنت نے فوجی، سیاسی اور تعمیری میدانوں میں نمایاں ترقی کی۔ صفوی …
Read More »Saltanat Usmania History in Urdu
سلطنتِ عثمانیہ، جسے دولتِ عثمانیہ اور خلافتِ عثمانیہ بھی کہا جاتا ہے، 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی مسلمانوں کی عظیم الشان سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی، اور اس کی بنیادوں میں ترک قبیلہ قائی کے سردار ارطغرل غازی کی جدوجہد کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ یہ مضمون سلطنت …
Read More »Sultan Ruknuddin Baybars History in Urdu
ملک الظاہر بیبرس ایک غلام سلطان تھے جنہوں نے منگولوں کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا۔ ایک مملوک غلام سے مصر کے فرمانروا تک کا اُن کا سفر مملوک سلطنت کی تاریخ کے اہم ترین ادوار میں شمار ہوتا ہے۔ اس تحریر میں سلطان بیبرس کی زندگی، عین جالوت کی فیصلہ کن جنگ، خلافت کی بحالی اور اُن کی …
Read More »Imam Ali | History & Facts | History in Urud
داماد رسول ؐ، فاتح خیبر اور چوتھے خلیفہ راشد حضرت علیؓ کی شخصیت اسلامی تاریخ کی روشن ترین ہستیوں میں سے ایک ہے۔ اس مضمون میں ہم ان کے نام، نسب، خاندان اور حلیہ مبارک کے ساتھ ساتھ رسول اللہ ؐ کے ساتھ ان کے قریبی تعلق کا تذکرہ کریں گے۔ نام، نسب اور ولادت حضرت علیؓ رسول اللہ ؐ …
Read More »Top 5 Facts About Genghis Khan
چنگیز خان تاریخ کا وہ عظیم فاتح ہے جسے لاکھوں بے گناہ انسانوں کے قاتل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہی وہ خانہ بدوش منگول تھا جو صحرا سے اُٹھا اور اپنی فوجوں کے ساتھ ایشیا کو روندتا ہوا یورپ تک جا پہنچا۔ اس مضمون میں چنگیز خان کی زندگی سے متعلق پانچ ایسے حقائق پیش کیے جا …
Read More »Top 5 Powerful Pashtun Kings in History
پٹھان قوم اپنی جفاکشی، بہادری اور غیرت کے حوالے سے مشہور ہے۔ اس تحریر میں پٹھان قوم کے پانچ طاقتور ترین بادشاہوں کا تذکرہ کیا جا رہا ہے، جن میں بہلول لودھی، علاؤالدین خلجی، شیر شاہ سوری، احمد شاہ ابدالی اور ملا محمد عمر شامل ہیں۔ نمبر 5: بہلول لودھی بہلول لودھی برصغیر میں لودھی سلطنت کے پہلے حکمران تھے …
Read More »Ghaznavid Empire History In Urud
ابراہیم غزنوی سلطنتِ غزنویہ کے بارہویں فرماں روا تھے جنہوں نے اپنی حکومت کو علمی، ادبی، فنی اور فلاحی لحاظ سے ایک مثالی ریاست بنا دیا۔ انہوں نے سلجوقیوں سے دیرینہ کشمکش کا خاتمہ کیا، برصغیر میں کئی اہم علاقے فتح کیے اور اپنی دین داری و سادگی کے باعث عوام میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ یہ تحریر ان کی …
Read More »Fatmid Caliphat History In Urud
العزیز بااللہ فاطمی خلافت کے پانچویں حکمران تھے، جن کا اکیس سالہ دورِ حکومت فاطمی خلافت کا عہدِ زریں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کے دور میں شام، حجاز، یمن اور حلب سمیت وسیع علاقے سلطنت میں شامل ہوئے۔ یہ تحریر ان کی خلافت، دمشق اور حلب کے معرکوں اور بازنطینیوں سے کشمکش کا احوال بیان کرتی ہے۔ "فاطمی خلافت …
Read More »Ulugh Beg History In Urud
الغ بیگ تیموری سلطنت کے تیسرے بادشاہ تھے، جو نہ صرف ایک حکمران بلکہ ایک عالم اور فلکیات کے ماہر بھی تھے۔ ان کی علمی خدمات تقریباً ساڑھے پانچ سو سال گزر جانے کے بعد بھی علم کے ایوانوں میں اجالا کیے ہوئے ہیں۔ یہ تحریر ان کی زندگی، علمی کارناموں اور آخری دنوں کی کشمکش کا احاطہ کرتی ہے۔ …
Read More »Almohad Caliphate History In Urud
عبد المئو من دولتِ موحدین کے بانی تھے، جنہوں نے شمالی افریقہ میں ایک ایسی وسیع و عریض مسلم سلطنت قائم کی جو نہ اس سے پہلے تھی اور نہ اس کے بعد قائم ہو سکی، اور جنہوں نے خلافتِ راشدہ کے دور کی یاد تازہ کر دی۔ انہوں نے افریقہ کو صلیبیوں سے پاک کیا اور جہاد کا زبردست …
Read More »
History In Urdu