Tag Archives: shah abbas safavid history pdf

صفوی سلطنت کے پانچویں حکمران "عباس اول” جنہوں نے اصفہان کو نصف جہان بنا دیا۔

یہ تقریباً  سات صدی پرانی بات ہے۔آٹھویں صدی ہجری اپنی زندگی کے 90 سال پورے کر چکی تھی۔شمالی ایران پر مشہور ترک فاتح امیر تیمور کی حکومت تھی۔اس زمانے میں ایران کے علاقے گیلان  کا شہر اردبیل   بزرگوں اور اولیا کا مرکز تھا،یہاں ایک بزرگ  حضرت صدر الدینؒ مسندِارشاد پر …

Read More »