21 جمادى الآخرة 1446 December 22 2024
سو بار سنو،ہزار بار سوچو لیکن صرف ایک بار بولو۔(تُرک کہاوت) دین میں خیر تقویٰ کی وجہ سے ہے اور اسکے بگاڑ کا باعث تمع و لالچ ہے(امام علیؑ) مبارک ہو اس شخص کو جس نے علم پر عمل کیا (امام علیؑ) فرصت کے اوقات بادل کی طرح گزر جاتے ہیں(امام علیؑ) دل کی سختی کا باعث پیٹ بھر کر کھانا ہے (امام علیؑ) اخلاق کاحسن جسم کی خوبصورتی سے زیادہ افضل ہے۔ نیکی بہترین خزانہ ہے(امام علیؑ) حسد کو کبھی پر سکون نیند نصیب نہیں ہوتی(امام علیؑ) جو کسی پر بغاوت کی تلوار سونتے گا خود اسی سے قتل ہو گا(امام علیؑ) احسان زبان کو بند کر دیتا ہے(امام علیؑ) جس کی زبان میٹھی ہو گی اس کے دوست زیادہ ہوں گے(امام علیؑ) اچھے لوگوں سے دوستی کرو ،برے لوگوں سے محفوظ رہو گے(امام علیؑ) خیرو بھلائی کا ہم نشین بڑی دولت کا مالک ہے(امام علیؑ) احمق کی دوستی دنیا میں خسارے اور آخرت میں حسرت و پشیمانی کا باعث ہے(امام علیؑ) یہ نہ دیکھو کس نے کہا ہے،یہ دیکھو کہ کیا بات کہی ہے(امام علیؑ) آدمی کی شخصیت اس کی زبان کے پیچھے پوشیدہ ہے(امام علیؑ) زبان ایک ترازو ہے اس میں جہالت بے وزن اور عقلمندی کا پلڑا بھاری ہے(امام علیؑ) تمہارا حقیقی دوست یا بھائی وہ ہے جو مصیبت میں کام آئے(امام علیؑ) ہر شخص کی قدرو قیمت اس کے علم و ہنر سے متعین ہوتی ہے(امام علیؑ) شریف آدمی جب بھوکا ہو اور کمینہ آدمی جب سیر شکم ہو تو ان دونوں سے بچو(امام علیؑ) عاجز ہونا آفت ہے،صبر بہادری ہے، زہد بڑی دولت ہےاور تقویٰ جنت میں لے جانے والی چیز ہے(امام علیؑ) اللہ نے تمہیں آزاد بنایا ہے اس لیے تم کسی کی غلامی اختیار نہ کرو(امام علیؑ) خواہشات پر بھروسہ نہ کرو کیونکہ یہ بے وقوف کا سامانِ زندگی ہے(امام علیؑ) لوگ سوئے ہوے ہیں جب فوت ہو جائیں گے تو ان کی آنکھیں کھل جائیں گی(امام علیؑ) لوگ جس بات کو نہیں سمجھتے وہ اس بات کے دشمن ہوتے ہیں(امام علیؑ) جو آدمی اپنی قدرو قیمت جانتا ہے کبھی ضائع نہیں ہوتا(امام علیؑ) بسا اوقات ایک لفظ کا بولنا تم سے نعمت چھین لینے کا سبب بن جاتا ہے(امام علیؑ) موت کی یاد دلوں کی پالش کا زریعہ ہے(امام علیؑ) بلیغ ترین نصیت مردوں کو دیکھنا اور قبروں کی زیارت کرنا ہے(امام علیؑ) چہرے کی بشاشت،عطئیہ ربانی ہے (امام علیؑ) قدرت رکھتے ہوئے کسی غلطی کے مرتکب کو معاف کر دینا،اس قدرت پر اللہ کا شکر کرنے کے مترادف ہے(امام علیؑ) آداب و اخلاق کی حیثیت نت نئی لباس جیسی ہےاور سوچ صاف شفاف آئینہ ہے(امام علیؑ) غربت عقلمند کو اپنی دلیل پیش کرنے سے روک کر گونگا بنا دیتی ہے،اور غریب اپنے شہر میں بھی اجنبی ہوتا ہے(امام علیؑ) جب دنیا کسی کے پاس آجاتی ہے تو دوسرے کی خوبیاں بھی اسے دے دیتی ہے،اور جب دنیا اس سے منہ پھیر لیتی ہے تو اس کی ذاتی خوبیاں بھی اس سے چھین لیتی ہے(امام علیؑ) قلوب کی دلجمعی کا سامان کرو۔ان کے لئے دانائی کے نوادرات کی تلاش میں رہو، وہ بھی اسی طرح اکتا جاتے ہیں جس طرح انسانی بدن بیزار ہو جاتے ہیں (امام علیؑ)
  ! اقوال زریں

تاریخ میں دلچسپی رکھنے والوں کو خوش آمدید

!تاریخِِ جان کرجیو

اورجانیے

مشہور پوسٹ

28مارچ

سلطنتِ عثمانیہ کے عروج و زوال کی لازوال داستان۔

سلطنتِ عثمانیہ اسلام کی مضبوط ترین اور  عظیم الشان سلطنت تھی۔ترکوں کی یہ عظیم سلطنت جو 600 سالوں سے زیادہ عرصے پر محیط تھی،اس کی سرحدیں یورپ ایشیا اور افریقہ…

pr-sample23
08جون

عثمانی خاندان آجکل کہاں اور کس حال میں ہے؟

سلطنتِ عثمانیہ جس کا قیام 1299ءمیں ہوا تھا،یہ اوغوزترکوں کی عظیم الشان سلطنت تھی جس نے عیسائیوں کے قلب کو چیڑتے ہوئے،یورپ کے ایک بڑے حصے پر کئی سو سالوں…

pr-sample23
17مئی

امیرِتیمور جس نے دنیا ہلا ڈالی

چنگیز خان کی موت کے بعد اسکی سلطنت ایشیا میں صدیوں تک قائم…

pr-sample23
08جولائی

"ولاد دی امپیرل"ولاچیا کا وہ ظالم اور بے رحم امیر جس نے لاکھوں انسانوں کو بے رحمی سے قتل کیا تھا۔

ریاست ِولاچیا جس نے "کوسوو"کی جنگ کے بعد سے ہی سلطنت عثمانیہ کی اطاعت قبول کر لی تھی۔اس پر اب…

pr-sample23
08ستمبر

سلجوقی سلطنت کے قیام اور زوال کی مکمل داستان

سلجوقی سلطنت کو عالم اسلام کی چند عظیم سلطنتوں میں شمار کیا جاتا…

تاریخی کتابیں

تازہ ترین پوسٹ

سہیل چودھری

تاریخ کی جستجو رکھنے والے دوستوں کو"ہسٹری ا ن اردو "میں خوش آمدید! حال میں تاریخ کی سمجھ رکھنے اور اُسکے حساب و کتاب کے مطابق اپنے مستقبل کا تعین کرنے کے لیے"ہسٹری ان اردو.کام"آپ کا معاون ہے۔

اورجانیے
"بایسانجور بنوفیسکی اور امام شامل: داغستان و چیچنیا کے عظیم مجاہدین کی تاریخ"

قفقاز کی سرزمین نے اسلام کے کئی بہادر سپوتوں کو جنم دیا، جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے روسی استعمار کے خلاف جدوجہد کی۔ ان میں امام شامل اور بایسانجور بینوفیسکی کے نام نمایاں ہیں۔ یہ مضمون…

مزید پڑھیں
لودھی سلطنت کے آخری عظیم حکمران"سکندر لودھی"جنہوں نے آگرہ شہر کو آباد کیا تھا۔

سکندر لودھی کا اصل نام "نظام خان" ہے۔ ان کا سنہ پیدائش تاریخ کی کتب میں نہیں ملتا، البتہ تاریخِ شاہی میں احمد یاد گار نے لکھا ہے کہ "سکندر لودھی" نے 18 شعبان 894ھ کو 18 سال کی عمر…

مزید پڑھیں
شیر شاہ سور کے شیر دل بیٹے اسلام شاہ سوری کی لازوال داستان۔

مشہورِ زمانہ جرنیل اور بر صغیر کے لائق حکمراں "شیر شاہ سوری" کے صاحب زادے اسلام شاہ سوری۔ اسلام شاہ سوری نے اپنے والدمحترم کی چھوڑی ہوئی حکومت کو قریباً ساڑھے آٹھ برس تک نہایت مستحکم انداز میں قائم رکھا…

مزید پڑھیں
انگریزوں کے خلاف اور ہندستان کی آزادی پر جاں نثار کرنے والے عظیم حکمران ٹیپو سلطان شہید۔

ٹیپو سلطان کا پورا نام فتح علی ٹیپو سلطان ہے۔ ان کے والد کا نام حیدر علی اور والدہ کا نام فخر النساء ( فاطمہ) ہے۔ ٹیپو سلطان کے نام ”فتح کی علی" میں ان کے والد حیدر علی اور…

مزید پڑھیں
حضرت محمدؐ کی شادی ،نبوت،اہلِ مکہ کے مظالم،حبشہ کی جانب ہجرت اور حضرت عمرؓ کے اسلام لانےکے واقعات۔

حضرت خدیجہ الکبریٰ کا حق مہر:۔ آپ صلی الله علیه وسلم نے حضرت خدیجہ الکبریٰ کو بیس اونٹ حقِ مہر میں ادا کیے۔ حضرت خدیجہ الکبریٰ کی درخواست پر ان کے ہاں رہائش پذیر ہو گئے ۔اس کے بعد آپ…

مزید پڑھیں
حضرت محمدؐ کی پیدائیش سے لےکر شادی تک کی مکمل تاریخ۔

حضرت عبد اللہ کا عقد:۔ جب مکہ پر ابر ہہ  نے چڑھائی کی تو اس وقت حضرت عبدالمطلب کی عمر تقریباً ستر سال تھی اور ان کے صاحبزادے حضرت عبداللہ کی عمر چوبیس برس تھی ۔ آپ نے اُن کی…

مزید پڑھیں

عوامی رائے

اپنی رائے دیں