مسلم بادشاہتیں

ناقابلِ شکست منگولوں کو شکست دینے والے عظیم مسلمان سلطان جلال الدین خوارزمی کی مکمل تاریخ۔

جلال الدین منکبرنی – ایک عظیم جنگجو اور بہادر حکمران اگر تاریخ میں بہادری، جرات اور استقامت کی مثالیں تلاش کی جائیں تو جلال الدین منکبرنی کا نام سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔ وہ نہ صرف ایک بہادرجنگجو تھے، بلکہ ایک زبردست حکمت عملی رکھنے والے سپہ سالار بھی …

Read More »

امیرِتیمور جس نے دنیا ہلا ڈالی

چنگیز خان کی موت کے بعد اسکی سلطنت ایشیا میں صدیوں تک قائم رہی۔یہاں تک کہ 13ھرویں صدی عیسوی کے درمیاں میں منگول آ پس کی خانہ جنگی میں تباہی کا شکار ہو کر مختلف چھوٹی چھو ٹی ریاستوں میں  تقسیم ہو گے تھے۔آج ہم آپکو  ایک ایسے شخص کی …

Read More »

سلجوقی سلطنت کو طاقتور بنانے والے نہایت دانا،صاحب علم اور عظیم وزیر”نظام الملک طُوسی

نظام الملک طُوسی 408ھ/بمطابق10اپریل 1018عیسویٰ کو پیدا ہوئے ۔بچپن ہی میں نظام الملک طُوسی کی والدہ وفات پا گئی تھیں ۔نظام الملک طُوسی کا اصل نام “حسن”تھا جبکہ نظام الملک طُوسی انکا لقب ہے۔نظام الملک طُوسی کے والد کا نام  علی بن اسحاق تھا۔ جو کہ اس وقت کے حکمران …

Read More »

سلجوق کون تھے،اور انکی تاریخ کیا ہے؟

سلجوق خاندان کا پس منظر:۔ سلجوق خاندان کا آغاز دسویں صدی عیسوی میں ہوا۔ان کا جدِ اعلیٰ، سلجوق بن دقاق، اوغوز ترکوں کے قنق قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔سلجوق نے اپنے قبیلے کے ساتھ اسلام قبول کیا اور بخارا کے قریب جند میں سکونت اختیار کی۔یہاں سے انہوں نے اپنی …

Read More »

سلجوقی سلطنت کے قیام اور زوال کی مکمل داستان

سلجوقی سلطنت کو عالم اسلام کی چند عظیم سلطنتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ سلجوقی سلطنت کا قیام “گیارہویں” صدی عیسوی میں ہوا۔ سلجوق در اصل نسلاََ    اُغوز ترک تھے۔اس عظیم سلطنت کا قیام”طغرل بے”اور”چغری بیک” نے رکھا تھا۔ سلجوقوں کی یہ عظیم الشان سلطنت”مشرق وسطٰی اور وسط ایشیا …

Read More »

اسکیا محمد ایک لائق اور منتظم حکمران جنہوں نے افریقہ کو علم کی روشنی سے منور کر دیا تھا۔

نویں صدی ہجری اپنی عمر کے 97 برس پورے کر چکی تھی۔نویں صدی ہجری افریقہ کے حکمران “اسکیا محمد” سے بہت خوش تھی۔ اسکیا محمد، صونغائی سلسلے کےنامور حکمران تھے۔جن کا  35 سالہ  دور حکومت افریقہ میں  ہمیشہ یاد  رکھا جائے گا۔اسکیا محمد کے عظیم کارناموں کی وجہ سے انہیں …

Read More »

پہلی جنگ عظیم کی خطرناک ترین جنگ”گیلی پولی”جس میں ترکوں نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کی تھی۔

 پہلی جنگ عظیم میں ایک(Gallipoli)ترکی کا جزیرہ نما گیلی پولی تاریخی جنگ کا میدان تھا۔سلطنت عثمانیہ جس کی طاقت سے یورپ بھی ڈرتا تھا اب آخری سانسیں لے رہی تھی،لیکن اس  ذوال پذیر “سلطنت عثمانیہ”نے پہلی جنگ عظیم میں گیلی پولی کی جنگ میں یورپ کی متحدہ افواج کو جو …

Read More »

صفوی سلطنت کے پانچویں حکمران “عباس اول” جنہوں نے اصفہان کو نصف جہان بنا دیا۔

یہ تقریباً  سات صدی پرانی بات ہے۔آٹھویں صدی ہجری اپنی زندگی کے 90 سال پورے کر چکی تھی۔شمالی ایران پر مشہور ترک فاتح امیر تیمور کی حکومت تھی۔اس زمانے میں ایران کے علاقے گیلان  کا شہر اردبیل   بزرگوں اور اولیا کا مرکز تھا،یہاں ایک بزرگ  حضرت صدر الدینؒ مسندِارشاد پر …

Read More »

تیموری دور کے قابلِ فخر،صاحبِ علم اور لائق تیموری حکمران “الغ بیگ”

الغ بیگ تیموری سلطنت کے تیسرے بادشاہ تھے۔آپ کی علمی خدمات  تقریباً ساڑھے پانچ سو سال گزر جانے کے بعد بھی علم کے ایوانوں میں اجالا کیے ہوئے ہیں ۔آپ ایک بادشاہ ہی نہی بلکہ ایک  عالم بھی تھے۔ الغ بیگ کا اصل نام  “محمد تورغائی” تھا۔آپ کے والد شاہ …

Read More »

چنگیز خان کا پوتا برکے خان ،جس نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا تھا۔

برکہ خان: منگول تاریخ کا ایک نمایاں کردار:۔ برکہ خان (وفات 1266/1267) چنگیز خان کے پوتے اور جوجی کے بیٹے تھے۔ وہ مغل سلطنت کے گولڈن ہورڈ (Golden Horde) کے حکمران اور ایک اہم فوجی کمانڈر تھے۔ 1257ء سے 1266ء تک انہوں نے نیلے اور سفید ہورڈ کی طاقت کو …

Read More »