اناطولیہ میں موجود سلجوقی سلطنت کا پہلا الحکومت “ازنیک” شہر تھا۔ جو کہ پہلی صلیبی جنگ کے دوران سلجوقیوں کے ہاتھ سے نکل کر عیسائیوں کے پاس چلا گیا تھا ۔جس کے بعد سلجوقیوں کو مجبوراً اپنا دارالحکومت ازنیک سے قونیہ منتقل کرنا پڑا، تا ہم سلجوقیوں کی بڑی خواہش تھی کہ ازنیک شہر کو وہ واپس حاصل کر سکیں …
Read More »TimeLine Layout
August, 2024
-
16 August
اورحان غازی کی ہولوفیرا کے ساتھ شادی
کہا جاتا ہے کہ اس بغاوت کے دوران سلجوقی سلطان علاؤ الدین کیکو باد صوم تخت چھوڑ کر فرار ہو گئے اور یوں سلجوقی تخت خالی ہو گیا۔جبکہ منگولوں کی یہ دونوں فوجیں “ارض روم” شہر کے قریب ایک میدان میں آمنے سامنے ہوئیں۔ ایک طویل خونریز جنگ کے بعد آخرباغی کمانڈر”سلیمیس” کو شکست ہوئی اور اس کی فوج منتشرہو …
Read More » -
16 August
عثمان غازی کے ہاتھوں اناگول شہر کی فتح
عثمان غازی پر بنائے جانے والی پچھلی ویڈیو میں ہم نے دیکھا کہ کیسے عثمان غازی نے بازنطینی ٹیکفور “آیا نیکولا” سے “کولوچہ حصار”قلعہ چھین کر وہاں کائی پرچم کو لہرایا۔آج کی اس ویڈیو میں ہم عثمان غازی کی مزید فتوحات کے بارے میں بات کریں گے۔“کولوچہ حصار” کی فتح کے بعد “اینا گول “شہر بالکل غیر محفوظ ہو گیا …
Read More » -
16 August
سلطنتِ عثمانیہ کے بانی ارتغرل غازی کی تاریخ
تیرویں صدی عیسوی میں جب “چنگیز خان “اور اس کے بیٹوں نے عالم اسلام پر یلغار کی تو ترکان غز کا ایک قبیلہ “کائی” اپنا وطن خراسان چھوڑ کر “ماہان “چلا گیا۔ مہان موجودہ روس میں ترکستان کے مشہور شہر “مرو” کے قریب ایک گاؤں تھا ۔جب منگولوں نے اس جگہ حملہ کیا تو اس قبیلے کے سربراہ سلیمان شاہ …
Read More » -
16 August
بازنطینیوں کے ساتھ اورحان غازی کی پہلی بڑی جنگ کی تاریخ
جب اورخان غازی اناطولیہ میں رومی سرزمینوں کو فتح کر رہے تھے، تو اس دوران رومی سلطنت کے دارالحکومت “قسطنطنیہ “میں تخت کے لیے لڑائی شروع تھی ۔ رومی سلطنت کی تباہی کی ایک بڑی کمزوری یہ بھی تھی کہ یہاں تخت کے لیے ہمیشہ جنگیں ہوا کرتی تھیں۔ جب بحر مارمرا کے ساحل پررومی شہروں کے کمانڈر عثمانیوں کے …
Read More » -
16 August
اورحان غازی کے ہاتھوں بورصہ اور ازنیک شہروں کی فتح کی تاریخ
اناطولیہ میں موجود “باز نطینی سلطنت” کے تمام بڑے شہروں کو عثمان غازی کے بیٹے اور حان غازی نے فتح کر لیا تھا رومیوں کے تین بڑے شہروں میں سے دو “بورسہ” اور” ازنیق” عثمانی سلطنت میں شامل ہو چکے تھے ۔جبکہ ازمیت کا محاصرہ برابر جاری تھا۔ اب اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ اناطولیہ میں …
Read More » -
16 August
سلطنتِ عثمانیہ کے پہلے حکمران اورخان غازی کی تاریخ۔
1281ءمیں جبارتغل غازی نے وفات پائی تو اس وقت “کائی قبیلے” کے پاس صرف “سوغوت “شہر یا پھر اس کے علاوہ ایک دو قبائل کی قیادت تھی۔ جو کہ وراثت میں عثمان غازی کے حصے میں آئی تھی۔عثمان غازی نے اس قبائلی سرداری کو ایک سرحدی ریاست تک پہنچانے اور پھر سرحدی ریاست سے ایک سلطنت کی بنیاد رکھنے تک …
Read More »