سلطنتِ عثمانیہ اسلام کی مضبوط ترین اور عظیم الشان سلطنت تھی۔ترکوں کی یہ عظیم سلطنت جو 600 سالوں سے زیادہ عرصے پر محیط تھی،اس کی سرحدیں یورپ ایشیا اور افریقہ تک پھیلی ہوی تھیں ،یہ خانہ بدوش ایشیا مائنر سے اٹھے اور بہت جلد انہوں نے ایک عظیم سلطنت کی بنیاد ڈالی۔منگول ایلخانی سلطنت اور بازنطینی صلیبیوں کے درمیان میں …
Read More »Tag Archives: history in urdu
مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیر الدین محمد بابر کی لازوال تاریخ۔
ظہیرالدین بابر 6 محرم 888ھ بمطابق14 فروری 1482ء کو پیدا ہوئے۔آپکا اصل نام ظہیر الدین تھا لیکن آپ کو “بابر” یعنی کہ “شیر” کہا جاتا تھا۔بابر کے والد کا نام شیخ مرزا اور والد ہ کا نام قتلغ نگار خانم تھا۔بابر کا سلسلہ نسب تیموری سلطنت کے بانی “امیر تیمور” سے پانچویں پشت میں جا ملتا ہے۔جبکہ بابر کی والدہ …
Read More »سوری سلطنت کے بانی شیر شاہ سوری کی لازوال داستان۔
فرید خان جنہیں دنیا شیر شاہ سوری کے نام سے جانتی ہے ،آپ ہی نے سوری سلطنت کی بنیاد رکھی تھی۔آپ کا تعلق ایک افغان قبیلے”سور”سے تھا۔یہ قبیلہ روہ کے علاقے میں مقیم تھا،جس زمانے میں برصغیر پر “سلطان بہلول لودھی “کی حکومت تھی،اس زمانے میں شیر شاہ سوری کے داداابراہیم “روہ”سے ہجرت کر کے بر صغیر چلےآئے۔ہندستان میں 891ھ …
Read More »سلطان نور الدین زنگیؒ جنہوں نے سب سے پہلے صلیبیوں کے خلاف جہاد شروع کیاتھا۔
زنگی سلطنت کے دوسرے سلطان “سلطان نور الدین زنگی” عالم اسلام کے قابلِ فخر جرنیل تھے۔”سلطان نور الدین زنگی” 13شوال 511ھ/7فروری 1118ء کو موصل میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد عماد الدین زنگی زنگی سلطنت کے بانی تھے۔سلطان نور الدین زنگی جب چار سال کے ہوئے تو آپ کو مدرسے میں داخل کروا دیا گیا۔اس دوران عماد الدین زنگی واسط کے …
Read More »سلجوقی سلطنت کو طاقتور بنانے والے نہایت دانا،صاحب علم اور عظیم وزیرنظام الملک طوسی۔
نظام الملک طُوسی 408ھ/بمطابق10اپریل 1018عیسویٰ کو پیدا ہوئے ۔بچپن ہی میں نظام الملک طُوسی کی والدہ وفات پا گئی تھیں ۔نظام الملک طُوسی کا اصل نام “حسن”تھا جبکہ نظام الملک طُوسی انکا لقب ہے۔نظام الملک طُوسی کے والد کا نام علی بن اسحاق تھا۔ جو کہ اس وقت کے حکمران “چغری بیگ” کی جانب سے مال گزاری کی وصولی پر …
Read More »ایک غلام جس نے منگولوں کو شکست دی تھی۔
جب سلطان صلاح الدین ایوبی کے تخت پر ملک الصالح نے 637ھ/بمطابق1274عیسویٰ کو اقتدار سنبھالا تو ان کے حکمراں بننے سے پہلے ہی ساتویں صدی ہجری کے دوسرے عشرے میں تاتاریوں نے دنیا کو فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا تھا۔ بے شمار مسلمانوں کو غلام بنا کر تاتاریوں نے فروخت کیا۔تاتاریوں کے ہاتھوں جو غلام فروخت ہوتے تھے وہ …
Read More »اسکیا محمد ایک لائق اور منتظم حکمران جنہوں نے افریقہ کو علم کی روشنی سے منور کر دیا تھا۔
نویں صدی ہجری اپنی عمر کے 97 برس پورے کر چکی تھی۔نویں صدی ہجری افریقہ کے حکمران “اسکیا محمد” سے بہت خوش تھی۔ اسکیا محمد، صونغائی سلسلے کےنامور حکمران تھے۔جن کا 35 سالہ دور حکومت افریقہ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اسکیا محمد کے عظیم کارناموں کی وجہ سے انہیں تاریخ دانوں نے “اسکیائے اعظم”کالقب بھی دیا ہے۔اسکیا محمد 852ھ/بمطابق1448 …
Read More »غزنویوں کے آخری طاقتورترین سلطان ابراہیم غزنوی کی تاریخ۔
ابراہیم غزنوی424ھ/بمطابق1033عیسویٰ میں ہرات میں پیدا ہوے جو کہ موجودہ افغانستان کا اہم شہر ہے۔اس وقت غزنی سلطنت کی قیادت ابراہیم کے والد مسعود غزنوی کے ہاتھ میں تھی۔مسعود غزنوی 421ھ تا 432ھ/1030تا 1040ء تک حکمران رہے۔مسعود غزنوی ایک بہادر بیدار مغز حکمران تھے۔وہ اپنے بیٹے ابراہیم کی زندگی کے ابتدائی 8 سال تک زندہ رہے۔یہاں تک کہ 432ھ/بمطابق 1040عیسویٰ …
Read More »العزیز باللہ ،فاطمی خلافت کے پانچویں حکمران جن کا دور فاطمی خلافت کا بہترین دور مانا جاتا ہے
العزیز بااللہ فاطمی خلافت کے پانچویں حکمران تھے۔جن کے 21 سالہ دورِحکومت کو تاریخ دانوں نے فاطمیوں کے پونے 300 سالہ دور کا عہدِ زریں قرار دیا ہے۔ العزیز بااللہ کا اصل نام نزار تھا۔ان کے والد المعز ادین بھی فاطمی خلیفہ تھے۔انہوں نے 22 برس کامیابی کے ساتھ حکومت کی تھی۔انہیں فاطمی اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس …
Read More »عبد الرحٰمن الداخل اندلس کے پہلے اموی حکمران جنہوں نے مسجد قرطبہ میں مزدوروں کی طرح کام کیا
عبد الرحٰمن الداخل113ھ/بمطابق731عیسویٰ کو دمشق میں پیدا ہوئے تھے۔آپ کا لقب الداخل ہے اور آپ کو یہ لقب اس وقت ملا جب آپ نے سر زمین اُندلس میں قدم رکھا اور اموی سلطنت کی بنیاد ڈالی۔5 سال کی عمر میں آپ کے والد کا سایہ آپ کے سر سے اُٹھ گیا۔ آپ علم کے برے شیدائی تھے آپ نے دور …
Read More »