تاریخِ برصغیر

لودھی سلطنت کے آخری عظیم حکمران”سکندر لودھی”جنہوں نے آگرہ شہر کو آباد کیا تھا۔

سکندر لودھی کا اصل نام “نظام خان” ہے۔ ان کا سنہ پیدائش تاریخ کی کتب میں نہیں ملتا، البتہ تاریخِ شاہی میں احمد یاد گار نے لکھا ہے کہ “سکندر لودھی” نے 18 شعبان 894ھ کو 18 سال کی عمر میں دہلی کی حکومت سنبھالی، اس لحاظ سے سکندر کا …

Read More »

شیر شاہ سور کے شیر دل بیٹے اسلام شاہ سوری کی لازوال داستان۔

مشہورِ زمانہ جرنیل اور بر صغیر کے لائق حکمراں “شیر شاہ سوری” کے صاحب زادے اسلام شاہ سوری۔ اسلام شاہ سوری نے اپنے والدمحترم کی چھوڑی ہوئی حکومت کو قریباً ساڑھے آٹھ برس تک نہایت مستحکم انداز میں قائم رکھا اور رفاہ عامہ کے سلسلے میں بہت سی مفید خدمات …

Read More »

سلطنت عثمانیہ کے ظالم ترین سلطان “سلیم اول” اور جنگِ چالدران۔

تخت نشین ہونے کے بعد سلطان سلیم نے  یورپ کی متعدد حکومتوں سے  صلح ناموں کی تجدید کر کے اپنی سلطنت کے مغربی حصے کو ہر طرح کے خطرے سے محفوظ کر لیا۔پھر سلطان سلیم مغرب کی جانب متوجہ ہوا۔ایران کے تخت پر اس وقت شاہ اسمعٰیل تخت نشین تھا،جس …

Read More »

ہندوؤں کو شکست دینے والے 5 عظیم مسلمان بادشاہ۔

  ہندستان کے ہندؤں کو عبرت ناک شکست دینے والے 5 عظیم مسلمان بادشاہ۔جنہوں نے ان سر کش ہندؤں کو  شکست دیتے ہوئے،ہندؤں کی طاقت کو کچل ڈالاتھا۔ 5)شہاب الدین غوری۔ “غوری حکمران شہاب الدین غوری” شہاب الدین غوری کا شمار اُن عظیم مسلمان بادشاہوں میں کیا جاتا ہے جنہوں …

Read More »

برصغیر کے پہلے مسلمان حکمران

سلطان قطب الدین ایبک جو ایک غلام تھے لیکن وقت نے انہیں غلامی سے نکال کر برصغیر کا پہلا مسلمان فرمانروا بنا دیا ۔ سلطان قطب الدین ایبک غلامی کی زندگی بسر کر رہے تھے کہ انہیں قاضی “فخر الدین بن عبد العزیز کوفی”نے انہیں خرید لیا اور انکی پرورش …

Read More »

عظیم مسلمان حکمران جنہوں نے ہندستان میں مغلیہ سلطنت کی بنیاد ڈالی۔

ظہیرالدین بابر 6 محرم 888ھ بمطابق14 فروری 1482ء کو پیدا ہوئے۔آپکا اصل نام ظہیر الدین تھا لیکن آپ کو “بابر” یعنی کہ “شیر” کہا جاتا تھا۔بابر کے والد کا نام  شیخ مرزا اور والد ہ کا نام  قتلغ نگار خانم تھا۔بابر کا سلسلہ نسب  تیموری سلطنت کے بانی “امیر تیمور” …

Read More »

ہندستان میں لودھی سلطنت کی بنیاد رکھنے والے پہلے لودھی سلطان

لودھی سلطنت کے بانی اور پہلے حکمران “بہلول لودھی”۔لودھی دراصل افغانستان کے ایک قبیلے غلزئی کی شاخ کا نام ہے۔سلطان محمود غزنوی کی حکومت سے پہلے یہ قبیلہ ملتان آکر آباد ہو گیا تھا۔یہاں ابو الفتح داؤد کی حکومت تھی۔جو شیخ حمید لودھی کے پوتے تھے،جنہوں نے یہاں سب سے …

Read More »

ہندستان میں سوری سلطنت کو قائم کرنے والے پہلے سوری بادشاہ

    “شیر شاہ سوری” فرید خان جنہیں دنیا شیر شاہ سوری کے نام سے جانتی ہے ،آپ ہی نے سوری سلطنت کی بنیاد رکھی تھی۔آپ کا تعلق ایک افغان قبیلے”سور”سے تھا۔یہ قبیلہ روہ کے علاقے میں مقیم تھا،جس زمانے میں برصغیر پر “سلطان بہلول لودھی “کی حکومت تھی،اس زمانے …

Read More »

تغلق خاندان کے دوسرے حکمران جن کی بدولت برصغیر خوشحالی کا مرکز بن گیا۔

سلطان محمد بن تغلق برصغیر پاک و ہند  میں تغلق خاندان کے دوسرے حکمران جنہوں نے 26 برس تک برصغیر پر کامیاب حکومت کی اور اپنے بے پناہ علم ، تدبر اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کی بدولت اس خطے کو  خوشحالی کا مرکز بنا دیا۔ 720ھ/1320ءمیں غیاث الدین تغلق کے …

Read More »

دوسرے خلجی سلطان

سلطان علاء الدین خلجی ذہین،معاملہ فہم، اور منتظم حکمران جنہوں نے برصغیر کو متحکم فلاحی ریاست بنایا۔ علاءالدین خلجی کی پیدائش 1266ءمیں ہوئی۔علاءالدین خلجی کی ابتدائی زندگی کے بارے میں تاریخ نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ان کے والد کا نام ملک شہاب الدین خلجی تھا۔علاءالدین خلجی برصغیر کے پہلے …

Read More »