جزیرہ نما آیبیریا جو کہ ہسپانیہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مغربی رومی سلطنت کے ختم ہو جانے کے بعدیہاں پر مکمل طور "گاتھک” خاندان کی حکومت قایم ہو گی۔لیکن انکی یہ حکومت زیادہ عرصہ نہ چل سکی کیونکہ ابھی اسپین نے مسلمانوں کے ہاتھو فتح ہونا تھا۔ …
Read More »