Tag Archives: Medieval Indian rulers

شیر شاہ سور کے شیر دل بیٹے اسلام شاہ سوری کی لازوال داستان۔

مشہورِ زمانہ جرنیل اور بر صغیر کے لائق حکمراں "شیر شاہ سوری” کے صاحب زادے اسلام شاہ سوری۔ اسلام شاہ سوری نے اپنے والدمحترم کی چھوڑی ہوئی حکومت کو قریباً ساڑھے آٹھ برس تک نہایت مستحکم انداز میں قائم رکھا اور رفاہ عامہ کے سلسلے میں بہت سی مفید خدمات …

Read More »