Tag Archives: history

دوسرے خلجی سلطان

سلطان علاء الدین خلجی ذہین،معاملہ فہم، اور منتظم حکمران جنہوں نے برصغیر کو متحکم فلاحی ریاست بنایا۔ علاءالدین خلجی کی پیدائش 1266ءمیں ہوئی۔علاءالدین خلجی کی ابتدائی زندگی کے بارے میں تاریخ نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ان کے والد کا نام ملک شہاب الدین خلجی تھا۔علاءالدین خلجی برصغیر کے پہلے …

Read More »

ہندستان میں اسلامی پرچم لہرانے والے پہلے غوری سلطان ” شہاب الدین محمد غوری” کی لازوال داستان۔

شہاب الدین غوری کا اصل نام محمد غوری ہے۔بچپن میں آپ کو شہاب الدین کہا جاتا تھا۔جب 569ھ/1173ء میں شہاب الدین  کے بڑے بھائی غیاث الدین غوری نے غزنی فتح کیا تو انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی  شہاب الدین کو غزنی کا  حکمران بنا دیا،اور انہیں معز الدین کا لقب …

Read More »

دولت موحدین کے بانی "عبد المئو من "جنہوں نے خلافتِ راشدہ کے دور کی یاد تازہ کر دی۔

عبد المئو من جنہوں نے شمالی افریقہ میں ایک ایسی وسیع و عریض مسلم سلطنت قائم کی جو نہ اس سے پہلے تھی اور نہ اس کے بعد قائم ہو سکی۔عبد المئو من  نے افریقہ کو صلیبیوں سے پاک کیا اور جہاد کا زبر دست آغاز کیا۔ عبد المئو من487ھ/بمطابق …

Read More »

ملک الظاہر بیبرس

جب سلطان صلاح الدین ایوبی کے  تخت پر ملک الصالح نے 637ھ/بمطابق1274عیسویٰ کو   اقتدار سنبھالا تو ان کے حکمراں بننے سے پہلے ہی ساتویں صدی ہجری کے دوسرے عشرے میں تاتاریوں نے  دنیا کو فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا تھا۔ بے شمار  مسلمانوں کو غلام بنا کر تاتاریوں نے …

Read More »

"بایسانجور بنوفیسکی اور امام شامل: داغستان و چیچنیا کے عظیم مجاہدین کی تاریخ”

قفقاز کی سرزمین نے اسلام کے کئی بہادر سپوتوں کو جنم دیا، جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے روسی استعمار کے خلاف جدوجہد کی۔ ان میں امام شامل اور بایسانجور بینوفیسکی کے نام نمایاں ہیں۔ یہ مضمون ان دونوں مجاہدین کی زندگی، ان کے جہاد، جنگِ جرجبیل، …

Read More »

رمضان المبارک کے مہینے میں شہید ہونے والے10خوش نصیب مسلمان سلطان۔

1)حضرت علیؑ خارجی جو مولا علیؑ سے جنگ میں زندہ بچ گئے تھے، بالآخروہ اس نتیجہ پر پھونچے که اس قتل و غارت کی وجہ حضرت علی (ع) معاویہ اورعمرو عاص ہیں اور اگر ان تینوں افراد کو قتل کر دیا جائے تو مسلمان اپنے مسائل کوخود حل کر لیں …

Read More »

خلافتِ بنو اُ میہ جس کے بادشاہوں نے اہل بیت کو چن چن کر شہید کیا تھا۔

حضرت عثمان رضی الله عنه کی مظلومانہ شہادت کے بعدحضرت علی  رضی الله عنه  لوگوں کے مطالبہ پر  انتہائ نا مساعد حالات میں مسندِ خلافت پر براجمان ہوے۔ اس وقت مدینہ میں ہر طرف بلوائ تھے ،انہی کی سازشوں کے نتیجے میں  "جنگِ جمل ” جیسا اندوہ ناک واقعہ پیش …

Read More »

کیا شیخ الاسلام موسیٰ آفندی فری میسن تھے؟

شیخ الاسلام موسیٰ کاظم آفندی سلطنت عثمانیہ کے 19ویں شیخ الاسلام تھے، جو 1910ء سے 1911ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ان کا تعلق ایک معزز خاندان سے تھا اور وہ اپنے علمی مقام اور دینی خدمات کے لیے مشہور تھے۔   ابتدائی زندگی اور تعلیم:۔ موسیٰ کاظم آفندی نے …

Read More »