Tag Archives: history

حضرت سلیمان علیہ السلام

"حضرت سلیمان  علیہ السلام” حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ کے نبی  حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے تھے۔آپ بنی اسرائیل سے تعلق رکھتے تھے اور اپنے والد حضرت داؤد علیہ السلام کے بعد عنان حکومت سنبھال  کر بنی اسرائیل  کے بادشاہ بنے۔آپ اللہ  کے سچے پیغمبر اور انصاف پرور بادشاہ …

Read More »

تیموری دور کے قابلِ فخر،صاحبِ علم اور لائق تیموری حکمران "الغ بیگ”

الغ بیگ تیموری سلطنت کے تیسرے بادشاہ تھے۔آپ کی علمی خدمات  تقریباً ساڑھے پانچ سو سال گزر جانے کے بعد بھی علم کے ایوانوں میں اجالا کیے ہوئے ہیں ۔آپ ایک بادشاہ ہی نہی بلکہ ایک  عالم بھی تھے۔ الغ بیگ کا اصل نام  "محمد تورغائی” تھا۔آپ کے والد شاہ …

Read More »

ابو عبد اللہ محمد جنہوں نے عیسائی بادشاہوں کو "غرناطہ”شہر کی کنجیاں پیش کیں۔

ابو عبداللہ محمد بارہویں، جو ہسپانوی تاریخ میں بوابدل کے نام سے معروف ہیں، غرناطہ کے امارات کے 22ویں اور آخری نصری حکمران تھے۔ ان کا دور حکمرانی پندرہویں صدی کے آخر میں تھا اور یہ عہد اندلس میں مسلم حکمرانی کے خاتمے کا غماز تھا، جو ریکونسکوئسٹا کے مکمل …

Read More »

خلافت ِبنو عباس کے دوسرے خلیفہ ابو جعفر منصور جن کا دور عدل کی وجہ سے مشہور تھا

خلافت ِ عباسیہ تاریخ اسلام کی  عظیم ترین خلافت تھی۔عباسی دور حکومت جو کہ پانچ سو سال کے عرصے تک محیط ہے،اسلامی تاریخ کا سب سے زیادہ  روشن،شاندار عہد ہے۔ اس پورے دور میں صرف اندرونی طور پر تبدیلیاں  پیدا نہیں ہویں ،بلکہ  عالمی سطح پر بھی اس کے اثرات  …

Read More »

حضورؐ

    "ننھے حضورؐ اور اُن کا بچپن” جب مکہ پر ابرہہ حبشی نے چڑھائ کی،تو اس وقت حضرت عبد المطلب کی عمر تقریباً ستر سال تھی اور انکے صاحبزادے حضرت عبد اللہ کی عمر چوبیس سال تھی۔آپ نے اُن کی شادی کا ارادہ کیا اور اس کے لیے سیدہ …

Read More »

داماد رسول ؐ، فاتح خیبر،حضرت علیؓ کی تابناک سیرت کا تذکرہ

حضرت علیؓ رسول اللہ ؐ کے چچا زاد بھائی ہیں۔آپ کے والد ابو طالب آپؐ کے والد ماجد حضرت عبد اللہ کے حقیقی بھائی ہیں۔حضرت علیؓ  کی ولادت کے وقت ان کا نام ‘اسد’رکھا گیا تھا۔آپ کے اس نام کی دلیل غزوہ خیبر کے موقع پر ان کے رجزیہ شعر …

Read More »

برصغیر کے پہلے مسلمان حکمران

سلطان قطب الدین ایبک جو ایک غلام تھے لیکن وقت نے انہیں غلامی سے نکال کر برصغیر کا پہلا مسلمان فرمانروا بنا دیا ۔ سلطان قطب الدین ایبک غلامی کی زندگی بسر کر رہے تھے کہ انہیں قاضی "فخر الدین بن عبد العزیز کوفی”نے انہیں خرید لیا اور انکی پرورش …

Read More »

حضرت حسین رضی الله عنه

"حضرت حسین رضی الله عنه” حضرت حسین رضی الله عنه حضرت علی رضی الله عنه کے دوسرے صاحبزادے ہیں۔آپ رسول اللہؐ کے نواسے اور بہت محبوب ہستی ہیں اور آپ بی بی فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا کے لخت جگر ہیں۔ آپ کی ولادت سن 4 ہجری میں مدینہ منورہ …

Read More »

ہندستان میں سوری سلطنت کو قائم کرنے والے پہلے سوری بادشاہ

    "شیر شاہ سوری” فرید خان جنہیں دنیا شیر شاہ سوری کے نام سے جانتی ہے ،آپ ہی نے سوری سلطنت کی بنیاد رکھی تھی۔آپ کا تعلق ایک افغان قبیلے”سور”سے تھا۔یہ قبیلہ روہ کے علاقے میں مقیم تھا،جس زمانے میں برصغیر پر "سلطان بہلول لودھی "کی حکومت تھی،اس زمانے …

Read More »

قسطنطنیہ کی فتح کی عظیم الشان تاریخ۔

قسطنطنیہ کامحاصره:۔ سنہ 26 ربیع الاول 857ھ (6 / اپریل 1453ء) کو قسطنطنیہ کا محاصرہ شروع ہوا، دورانِ محاصرہ میں یونانیوں نے غیر متوقع شجاعت اور استقلال کا ثبوت دیا، جسٹینانی کی فوجی مہارت خاص طور پر نمایاں تھی اور وہ اپنی قابلیت کے جوہر دکھا کر بار بار سلطان …

Read More »