حضرت علیؓ رسول اللہ ؐ کے چچا زاد بھائی ہیں۔آپ کے والد ابو طالب آپؐ کے والد ماجد حضرت عبد اللہ کے حقیقی بھائی ہیں۔حضرت علیؓ کی ولادت کے وقت ان کا نام ‘اسد’رکھا گیا تھا۔آپ کے اس نام کی دلیل غزوہ خیبر کے موقع پر ان کے رجزیہ شعر …
Read More »ہندستان میں سوری سلطنت کو قائم کرنے والے پہلے سوری بادشاہ
"شیر شاہ سوری” فرید خان جنہیں دنیا شیر شاہ سوری کے نام سے جانتی ہے ،آپ ہی نے سوری سلطنت کی بنیاد رکھی تھی۔آپ کا تعلق ایک افغان قبیلے”سور”سے تھا۔یہ قبیلہ روہ کے علاقے میں مقیم تھا،جس زمانے میں برصغیر پر "سلطان بہلول لودھی "کی حکومت تھی،اس زمانے …
Read More »