Tag Archives: Battle of Chaldaran

سلطنت عثمانیہ کے ظالم ترین سلطان "سلیم اول” اور جنگِ چالدران۔

تخت نشین ہونے کے بعد سلطان سلیم نے  یورپ کی متعدد حکومتوں سے  صلح ناموں کی تجدید کر کے اپنی سلطنت کے مغربی حصے کو ہر طرح کے خطرے سے محفوظ کر لیا۔پھر سلطان سلیم مغرب کی جانب متوجہ ہوا۔ایران کے تخت پر اس وقت شاہ اسمعٰیل تخت نشین تھا،جس …

Read More »