پٹھان قوم اپنی جفاکشی، بہادری اور غیرت کے حوالے سے مشہور ہے۔ اس تحریر میں پٹھان قوم کے پانچ طاقتور ترین بادشاہوں کا تذکرہ کیا جا رہا ہے، جن میں بہلول لودھی، علاؤالدین خلجی، شیر شاہ سوری، احمد شاہ ابدالی اور ملا محمد عمر شامل ہیں۔ نمبر 5: بہلول لودھی بہلول لودھی برصغیر میں لودھی سلطنت کے پہلے حکمران تھے …
Read More »Ghaznavid Empire History In Urud
ابراہیم غزنوی سلطنتِ غزنویہ کے بارہویں فرماں روا تھے جنہوں نے اپنی حکومت کو علمی، ادبی، فنی اور فلاحی لحاظ سے ایک مثالی ریاست بنا دیا۔ انہوں نے سلجوقیوں سے دیرینہ کشمکش کا خاتمہ کیا، برصغیر میں کئی اہم علاقے فتح کیے اور اپنی دین داری و سادگی کے باعث عوام میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ یہ تحریر ان کی …
Read More »Fatmid Caliphat History In Urud
العزیز بااللہ فاطمی خلافت کے پانچویں حکمران تھے، جن کا اکیس سالہ دورِ حکومت فاطمی خلافت کا عہدِ زریں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کے دور میں شام، حجاز، یمن اور حلب سمیت وسیع علاقے سلطنت میں شامل ہوئے۔ یہ تحریر ان کی خلافت، دمشق اور حلب کے معرکوں اور بازنطینیوں سے کشمکش کا احوال بیان کرتی ہے۔ "فاطمی خلافت …
Read More »Ulugh Beg History In Urud
الغ بیگ تیموری سلطنت کے تیسرے بادشاہ تھے، جو نہ صرف ایک حکمران بلکہ ایک عالم اور فلکیات کے ماہر بھی تھے۔ ان کی علمی خدمات تقریباً ساڑھے پانچ سو سال گزر جانے کے بعد بھی علم کے ایوانوں میں اجالا کیے ہوئے ہیں۔ یہ تحریر ان کی زندگی، علمی کارناموں اور آخری دنوں کی کشمکش کا احاطہ کرتی ہے۔ …
Read More »Almohad Caliphate History In Urud
عبد المئو من دولتِ موحدین کے بانی تھے، جنہوں نے شمالی افریقہ میں ایک ایسی وسیع و عریض مسلم سلطنت قائم کی جو نہ اس سے پہلے تھی اور نہ اس کے بعد قائم ہو سکی، اور جنہوں نے خلافتِ راشدہ کے دور کی یاد تازہ کر دی۔ انہوں نے افریقہ کو صلیبیوں سے پاک کیا اور جہاد کا زبردست …
Read More »Abbasid Caliphate History In Urud
"خلافت ِبنو عباس کے دوسرے خلیفہ ابو جعفر منصور جن کا دور عدل کی وجہ سے مشہور تھا" خلافت ِ عباسیہ تاریخ اسلام کی عظیم ترین خلافت تھی۔عباسی دور حکومت جو کہ پانچ سو سال کے عرصے تک محیط ہے،اسلامی تاریخ کا سب سے زیادہ روشن،شاندار عہد ہے۔ اس پورے دور میں صرف اندرونی طور پر تبدیلیاں پیدا نہیں ہویں …
Read More »
History In Urdu