ابراہیم غزنوی424ھ/بمطابق1033عیسویٰ میں ہرات میں پیدا ہوے جو کہ موجودہ افغانستان کا اہم شہر ہے۔اس وقت غزنی سلطنت کی قیادت ابراہیم کے والد مسعود غزنوی کے ہاتھ میں تھی۔مسعود غزنوی 421ھ تا 432ھ/1030تا 1040ء تک حکمران رہے۔مسعود غزنوی ایک بہادر بیدار مغز حکمران تھے۔وہ اپنے بیٹے ابراہیم کی زندگی کے …
Read More »برطانوی راج کے خلاف اور وطن کی آزادی پر جاں نثار کرنے والے شیر دل حکمران کی داستان۔
برطانوی تسلط کےخلاف جہاد کرنے والے عظیم حکمران "ٹیپو سلطان”شہیدؒ۔ ٹیپو سلطان نے عالم اسلام کو ہر ممکن متحد کرنے کی کوشش کی۔آپ کا اصل نام فتح علی ٹیپو سلطان ہے،آپ کے والد کا نام حیدر علی جبکہ والدہ کا نام فاطمہ تھا۔آپ کے نام حیدر علی میں ان کے …
Read More »سلطنتِ عثمانیہ کے ساتویں سلطان محمد فاتح کی ابتدائی زندگی۔
شهزاده محمدریاست ایدین میں تھا، جب اسے مراد کی وفات کی اطلاع ملی، وہ فوراً ایک عربی گھوڑے پر سوار ہوا اور یہ کہتا ہوا کہ جو لوگ مجھے سے محبت کرتے ہیں، میرے ساتھ آئیں، درہ دانیال کی طرف روانہ ہو گیا اور اسے عبور کر کے ادر نہ …
Read More »ملک الظاہر بیبرس
جب سلطان صلاح الدین ایوبی کے تخت پر ملک الصالح نے 637ھ/بمطابق1274عیسویٰ کو اقتدار سنبھالا تو ان کے حکمراں بننے سے پہلے ہی ساتویں صدی ہجری کے دوسرے عشرے میں تاتاریوں نے دنیا کو فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا تھا۔ بے شمار مسلمانوں کو غلام بنا کر تاتاریوں نے …
Read More »طارق بن زیاد،عظیم مسلمان جرنیل جنہوں نے اسپین فتح کیا تھا۔
"تاریخ کے صفحات میں چند نام ایسے ہیں جو اپنے کارناموں سے نسلوں تک زندہ رہتے ہیں، اور ان میں سے ایک نام ہے طارق بن زیاد کا۔ وہ سپین کے ساحلوں پر اتر کر نہ صرف یورپ کی تقدیر بدلنے والے عظیم فاتح بنے، بلکہ اپنی جرات، حکمتِ عملی …
Read More »جب حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا مقابلہ ایک چڑیل سے ہوا،ایمان افروز واقعہ۔
یہ بات تو آپ سبھی جانتے ہیں کہ قبل اسلام زمانے میں عرب بُتوں کو اپنا خُدا سمجھتے تھے اور ان کی پوجا کرتے تھے۔ اُس وقت ان کے تین بڑے بُت تھے جنہیں دیوتاؤں کا سردار مانتے تھے۔ انہیں تین بڑی دیویاں مانا جاتا تھا جن کے نام لات، …
Read More »"بایسانجور بنوفیسکی اور امام شامل: داغستان و چیچنیا کے عظیم مجاہدین کی تاریخ”
قفقاز کی سرزمین نے اسلام کے کئی بہادر سپوتوں کو جنم دیا، جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے روسی استعمار کے خلاف جدوجہد کی۔ ان میں امام شامل اور بایسانجور بینوفیسکی کے نام نمایاں ہیں۔ یہ مضمون ان دونوں مجاہدین کی زندگی، ان کے جہاد، جنگِ جرجبیل، …
Read More »خیر الدین باربروسا،سمندری لٹیرا جو بعد میں سلطنتِ عثمانیہ کا طاقتور ترین امیر البحر بنا۔
خیرالدین باربروسا، جن کا اصل نام خضر بن یعقوب تھا، 1478ء میں جزیرہ لسبوس (موجودہ یونان) کے شہر میتیلین میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد یعقوب آغا ایک عثمانی سپاہی تھے، جبکہ والدہ عیسائی تھیں۔ خضر کے تین بھائی تھے: اسحاق، عروج، اور الیاس۔ ابتدائی زندگی اور قزاقی: خضر …
Read More »رمضان المبارک کے مہینے میں شہید ہونے والے10خوش نصیب مسلمان سلطان۔
1)حضرت علیؑ خارجی جو مولا علیؑ سے جنگ میں زندہ بچ گئے تھے، بالآخروہ اس نتیجہ پر پھونچے که اس قتل و غارت کی وجہ حضرت علی (ع) معاویہ اورعمرو عاص ہیں اور اگر ان تینوں افراد کو قتل کر دیا جائے تو مسلمان اپنے مسائل کوخود حل کر لیں …
Read More »خلافتِ بنو اُ میہ جس کے بادشاہوں نے اہل بیت کو چن چن کر شہید کیا تھا۔
حضرت عثمان رضی الله عنه کی مظلومانہ شہادت کے بعدحضرت علی رضی الله عنه لوگوں کے مطالبہ پر انتہائ نا مساعد حالات میں مسندِ خلافت پر براجمان ہوے۔ اس وقت مدینہ میں ہر طرف بلوائ تھے ،انہی کی سازشوں کے نتیجے میں "جنگِ جمل ” جیسا اندوہ ناک واقعہ پیش …
Read More »