تاریخِ اسلام

ابو عبد اللہ محمد جنہوں نے عیسائی بادشاہوں کو "غرناطہ”شہر کی کنجیاں پیش کیں۔

ابو عبداللہ محمد بارہویں، جو ہسپانوی تاریخ میں بوابدل کے نام سے معروف ہیں، غرناطہ کے امارات کے 22ویں اور آخری نصری حکمران تھے۔ ان کا دور حکمرانی پندرہویں صدی کے آخر میں تھا اور یہ عہد اندلس میں مسلم حکمرانی کے خاتمے کا غماز تھا، جو ریکونسکوئسٹا کے مکمل …

Read More »

سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کیسے مسلمانوں کے ہیرو بنے؟

صلاح الدین ایوبی ؒ  جو مسلمانوں اور عیسائیوں دونوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھیں جاتے ہیں۔صلاح الدین ایوبی کا شمار قرونِ وسطیٰ کی مشہور اور طاقتور ترین  شخصیات میں کیا جاتا ہے۔یہی وہ شخص ہیں جنہوں نے "ایوبی سلطنت” کی بنیاد رکھی تھی،اور یہ شرف بھی صلاح الدین ایوبیہی …

Read More »

چنگیز خان کا پوتا برکے خان ،جس نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا تھا۔

برکہ خان: منگول تاریخ کا ایک نمایاں کردار:۔ برکہ خان (وفات 1266/1267) چنگیز خان کے پوتے اور جوجی کے بیٹے تھے۔ وہ مغل سلطنت کے گولڈن ہورڈ (Golden Horde) کے حکمران اور ایک اہم فوجی کمانڈر تھے۔ 1257ء سے 1266ء تک انہوں نے نیلے اور سفید ہورڈ کی طاقت کو …

Read More »

خلافت ِبنو عباس کے دوسرے خلیفہ ابو جعفر منصور جن کا دور عدل کی وجہ سے مشہور تھا

خلافت ِ عباسیہ تاریخ اسلام کی  عظیم ترین خلافت تھی۔عباسی دور حکومت جو کہ پانچ سو سال کے عرصے تک محیط ہے،اسلامی تاریخ کا سب سے زیادہ  روشن،شاندار عہد ہے۔ اس پورے دور میں صرف اندرونی طور پر تبدیلیاں  پیدا نہیں ہویں ،بلکہ  عالمی سطح پر بھی اس کے اثرات  …

Read More »

Abbasid Caliph Harun Al Rashid History In Urdu

عباسی خلافت کے سب سے مشہور ترین خلیفہ”ہارون الرشید” کی زندگی پر ایک تاریخی نظر۔    "ہارون الرشید” نے تیس سال سے زائد مدت تک خلافت کی ذمہ داری انجام دی اور اپنی اچھی سیرت اور حسن انتظام کے ذریعہ مملکت اسلامیہ کو ترقی اور خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن …

Read More »

حضرت محمدؐ کی شادی ،نبوت،اہلِ مکہ کے مظالم،حبشہ کی جانب ہجرت اور حضرت عمرؓ کے اسلام لانےکے واقعات۔

حضرت خدیجہ الکبریٰ کا حق مہر:۔ آپ صلی الله علیه وسلم نے حضرت خدیجہ الکبریٰ کو بیس اونٹ حقِ مہر میں ادا کیے۔ حضرت خدیجہ الکبریٰ کی درخواست پر ان کے ہاں رہائش پذیر ہو گئے ۔اس کے بعد آپ صلی الله علیه وسلم کی زندگی کا وہ باب شروع …

Read More »

پشتون نسل اور پٹھان قوم کی حیرت انگیز تاریخ۔

افغانستان ایک ایسا ملک ہے جسے "سلطنتوں کا قبرستان” کہا جاتا ہے۔اس وقت افغانستان اسلامی دنیا کا طاقتور ترین اسلامی ملک ہے جس نے روس اور امریکہ جیسی سپر پاورز کو شکست دی ہے۔افغانستان میں اسلام کیسے پہنچا ؟پٹھان قوم کون ہےاور اس خطے کی تاریخ کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔ …

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے دوسرے حکمران اورخان غازی کی مکمل تاریخ۔

لاله شاهین، آپ از نیق پر حملہ کریں۔ اگر آپ دشمن کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے تو مال غنیمت آپ کا ہو گا۔ ” صاف رنگت، دلکش نقوش اور مضبوط جسم کے مالک شخص نے اپنے آزاد کردہ غلام کومخاطب کیا۔لالہ شاہین اپنی مہم پر روانہ ہو گئے۔کچھ …

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے چوتھے عثمانی سلطان”بایزید یلدرم”کی تاریخ۔

سلطان مراد کی شہادت کے بعد ہی جنگ کسووا کا بھی خاتمہ ہو گیا ، شہزادہ بایزید جب اتحادیوں کو پوری طرح شکست دینے کے بعد اپنے لشکر میں واپس آیا تو فوج کے تمام سرداروں نے اس کا خیر مقدم وارث تاج و تخت کی حیثیت سے کیا لیکن …

Read More »

جنگِ طلاس جس میں عباسی خلافت نے چینی فوج کو شکست دی تھی۔

طلاس کی جنگ: تاریخ کا اہم موڑ:۔ تاریخ کے صفحات میں کچھ جنگیں تہذیبوں کے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہیں، اور طلاس کی جنگ (751 عیسوی) انہی میں سے ایک ہے۔ یہ جنگ نہ صرف عسکری لحاظ سے اہم تھی بلکہ اس کے ثقافتی، سائنسی، اور تجارتی اثرات بھی صدیوں …

Read More »