انور پاشا کی زندگی اور کارنامے:۔ انور پاشا عثمانی سلطنت کی تاریخ کے ان اہم اور متنازع شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے سلطنت کے سیاسی، فوجی، اور سماجی پہلوؤں پر گہرے نقوش چھوڑے۔ وہ ایک قوم پرست، فوجی کمانڈر، اور اتحاد و ترقی جماعت (Committee of Union and …
Read More »سلطنتِ عثمانیہ کے عروج و زوال کی لازوال داستان۔
سلطنتِ عثمانیہ اسلام کی مضبوط ترین اور عظیم الشان سلطنت تھی۔ترکوں کی یہ عظیم سلطنت جو 600 سالوں سے زیادہ عرصے پر محیط تھی،اس کی سرحدیں یورپ ایشیا اور افریقہ تک پھیلی ہوی تھیں ،یہ خانہ بدوش ایشیا مائنر سے اٹھے اور بہت جلد انہوں نے ایک عظیم سلطنت کی …
Read More »سلطنتِ عثمانیہ کے پہلے حکمران "عثمان غازی "کی لازوال داستان۔
کمرہ بے حد سادہ تھا اور کئی روز کی علالت کے باوجود ان کے خوبصورت چہرے پر غیر معمولی عزم و اعتماد تھا اور ذہین آنکھیں گویا بولتی محسوس ہوتی تھیں۔ دروازہ کھلا اور کوئی اندر داخل ہوا۔ آنے والا، مضبوط جسم اور بہت کِھلتی رنگت کا مالک تھا اور …
Read More »جنگِ موہاچ،جس میں فتح کے بعد عثمانیوں نے ہنگری کی500سالہ سلطنت کا خاتمہ کر دیا تھا۔
جنگِ موہاچ: عثمانی اور ہنگری کے درمیان تاریخ ساز معرکہ جنگِ موہاچ (Battle of Mohács) تاریخ کے ان عظیم معرکوں میں شامل ہے جنہوں نے یورپ اور اسلامی دنیا کی تاریخ کا رخ تبدیل کر دیا تھا۔ یہ جنگ 29 اگست 1526ء کو عثمانی سلطنت اور ہنگری کے درمیان لڑی …
Read More »تیموری حملوں کو مٹانے اور سلطنتِ عثمانیہ کو ٹوٹنے سے بچانے والے پانچویں عثمانی سلطان محمد اول کی مکمل تاریخ۔
سلطان بایزید کے انتقال کے وقت سلطنت عثمانیہ بظاہر فنا ہو چکی تھی، ایشیائے کو چک عثمانیوں کے ہاتھوں سے نکل چکا تھا، اس کے کچھ حصے ترکی امیروں کے قبضہ میں واپس جا چکے تھے اور کچھ ابھی تک تاتاریوں کی قتل و غارت گری کی آماج گاہ بنے …
Read More »صفوی سلطنت کے پانچویں حکمران "عباس اول” جنہوں نے اصفہان کو نصف جہان بنا دیا۔
یہ تقریباً سات صدی پرانی بات ہے۔آٹھویں صدی ہجری اپنی زندگی کے 90 سال پورے کر چکی تھی۔شمالی ایران پر مشہور ترک فاتح امیر تیمور کی حکومت تھی۔اس زمانے میں ایران کے علاقے گیلان کا شہر اردبیل بزرگوں اور اولیا کا مرکز تھا،یہاں ایک بزرگ حضرت صدر الدینؒ مسندِارشاد پر …
Read More »حضرت سلیمان علیہ السلام
"حضرت سلیمان علیہ السلام” حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ کے نبی حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے تھے۔آپ بنی اسرائیل سے تعلق رکھتے تھے اور اپنے والد حضرت داؤد علیہ السلام کے بعد عنان حکومت سنبھال کر بنی اسرائیل کے بادشاہ بنے۔آپ اللہ کے سچے پیغمبر اور انصاف پرور بادشاہ …
Read More »حبشہ کے بادشاہ ابرہہ کا خانہ کعبہ پر ہاتھوں سے حملے کا واقعہ۔
ابرہہ ایک مشہور تاریخی کردار ہے، جس کا ذکر اسلامی تاریخ اور عربی روایات میں موجود ہے۔ ابرہہ حبشی النسل تھا اور وہ یمن کے علاقے کا حکمران تھا۔ وہ حبشی بادشاہ نجاشی کے نائب کے طور پر یمن آیا تھا اور بعد میں خود یمن کا حکمران بن گیا۔ …
Read More »تیموری دور کے قابلِ فخر،صاحبِ علم اور لائق تیموری حکمران "الغ بیگ”
الغ بیگ تیموری سلطنت کے تیسرے بادشاہ تھے۔آپ کی علمی خدمات تقریباً ساڑھے پانچ سو سال گزر جانے کے بعد بھی علم کے ایوانوں میں اجالا کیے ہوئے ہیں ۔آپ ایک بادشاہ ہی نہی بلکہ ایک عالم بھی تھے۔ الغ بیگ کا اصل نام "محمد تورغائی” تھا۔آپ کے والد شاہ …
Read More »سلطان محمد فاتح کا سب سے بڑا دشمن ولاد ڈریکولا،جس نے سلطان فاتح کو ناکوں چنے چبوائے۔
ولا چیاکی فتح:۔ اسی زمانہ میں ولا چیا کے مظلوموں کی درد ناک چیخیں قسطنطنیہ جا پہنچیں، جنگ کسووا (1389ء) کے بعد ولا چیا نے سلطنتِ عثمانیہ کی اطاعت قبول کر لی تھی ، سلطان محمد ثانی کے وقت میں اس ریاست کا امیر ولاد چہارم (۷) Vlad) تھا، اس …
Read More »