تاریخِ اسلام

سلطنت عثمانیہ”600سالہ دور حکومت کی لاذوال داستان۔

سلطنتِ عثمانیہ جسے دولتِ عثمانیہ اور خلافتِ عثمانیہ کہا جاتا ہے یہ تقریباً سات سو سال تک  قائم رہنے والی  مسلمانوں کی عظیم الشان سلطنت  تھی۔یہ سلطنت 1299ء سے1922 تک قائم رہنے والی مسلمان سلطنت تھی  جس کے حکمران ترک تھے۔یہ عظیم سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور …

Read More »

حجاج کے لیے سلطان عبد الحمید کا بہترین تحفہ حجاز ریلوے کیا تھی؟

حجاز ریلوے سلطنت عثمانیہ کا ایک عظیم الشان منصوبہ تھا، جس کا مقصد دمشق سے مدینہ منورہ تک ریل کا نظام قائم کرنا تھا۔اس کا آغاز یکم ستمبر 1900ء کو سلطان عبدالحمید ثانی کی تخت نشینی کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر ہوا، اور آٹھ سال کی محنت کے بعد …

Read More »

"ولاد دی امپیرل”ولاچیا کا وہ ظالم اور بے رحم امیر جس نے لاکھوں انسانوں کو بے رحمی سے قتل کیا تھا۔

ریاست ِولاچیا جس نے "کوسوو”کی جنگ کے بعد سے ہی سلطنت عثمانیہ کی اطاعت قبول کر لی تھی۔اس پر اب "ولاد دی امپیرل”جو ڈراکولا کے نام سے بھی مشہور تھا ،اب یہاں کا حاکم تھا۔ ادھر سلطنت عثمانیہ میں "سلطان محمد فاتح ” تخت نشین تھے۔سلطان محمد فاتح نے 1453ء …

Read More »

بروصہ شہر جس کو فتح کرنے میں عثمان غازی کو10سال لگے۔

سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول اور اورحان غازی کی بورسا کی فتح: ایک تاریخی جائزہ:۔ سلطنتِ عثمانیہ کی فتوحات میں بورسا کی فتح ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ فتح نہ صرف عثمانی سلطنت کے قیام کی بنیاد بنی بلکہ اسے ایک مضبوط سیاسی، اقتصادی، اور …

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی مکمل تاریخ۔

ارتغرل غازی کی وفات کے بعد انکا چھوٹا بیٹا عثمان تخت نشین ہوا۔ ارطغرل غازی نے اپنے زورِ قوت اور  سلاجقہ روم کے تفرق و انتشار کے باوجود بھی خود مختاری کا دعویٰ نہیں کیا اور متعددسلجوقی امرانے سلطنت کی کمزوری سے فائدہ اٹھا کر متعد خود سرحکومتیں قائم کر …

Read More »

تحسین پاشا جنہوں نے خلافتِ عثمانیہ سے وفاداری کا حق ادا کر دیا۔

حسن تہسین پاشا: عثمانی سلطنت کے آخری عظیم رازدار کی کہانی:۔ عثمانی سلطنت اپنی عظمت اور وسعت کے لیے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ لیکن ہر عظیم سلطنت کے عروج کے ساتھ زوال کا ایک مرحلہ بھی آتا ہے، اور اُس زوال کے لمحوں میں کچھ شخصیات ایسی …

Read More »

آخری عثمانی شہزادی "فاطمہ”کی ناقابلِ فراموش داستان۔

عثمانی سلطنت کے زوال اور مشرق وسطیٰ کی سیاسی تبدیلیوں کے دوران، فاطمہ نسل شاہ اور ان کے شوہر محمد عبد المنعم کی زندگیوں نے تاریخ کے اہم موڑوں کی عکاسی کی۔   فاطمہ نسل شاہ،عثمانی ورثے کی امین:۔ فاطمہ نسل شاہ 1921ء میں پیدا ہوئیں۔ان کے والد شہزادہ عمر …

Read More »

امیرصالح بک، عثمانی امیر الحج جن کے دور میں نیپولین نے مصر پر حملہ کیا تھا۔

صالح بک، جنہیں "امیر الحج” کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے، مملوکوں کے ایک اہم رہنما تھے جو سلطنت عثمانیہ کے زیر انتظام مصر میں اہم عہدوں پر فائز تھے۔ان کی زندگی اور کردار نے نہ صرف مصر کی تاریخ پر گہرا اثر ڈالا بلکہ اسلامی دنیا میں بھی …

Read More »

تُرکوں کے عظیم جدِ امجد "اوغوز خان” کی مکمل تاریخ۔

اوغوز خان،تُرکوں کے عظیم جدِ امجد:۔ ترک قوم کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، لیکن اگر ہم ترکوں کے اصل جدِ امجد کی بات کریں، تو ایک نام سب سے پہلے آتا ہے  "اوغوز خان” وہ شخص جسے ترکوں کی تمام بڑی سلطنتوں کا بانی اور سب سے پہلا حکمران …

Read More »

سلطان محمد فاتح کے عظیم جرنیل ایورینوس بے کی لازوال تاریخ۔

ابتدائی زندگی اور پس منظر:۔ ایورینوس بے (Evrenos Bey) کا اصل نام "یحییٰ ایورینوس” تھا۔ وہ ایک بازنطینی نژاد ترکمان خاندان سے تعلق رکھتے تھے جو بعد میں عثمانی خلافت کے وفادار بن گئے۔ بعض روایات کے مطابق، وہ ایک عیسائی نوبل خاندان میں پیدا ہوئے تھے، لیکن عثمانیوں کے …

Read More »