تاریخِ اسلام

صفوی سلطان شاہ اسمٰعیل اور عثمانی سلطان سلیم کے درمیان ہونے والی خونریز جنگ”چالدران”کی مکمل تاریخ۔

چالدران کی جنگ-جب دو عظیم مسلمان سلطنتوں کا ٹکراؤ ہوا "1514ء کی دھند آلود صبح، میدانِ جنگ میں ہوا میں تلواروں کی جھنکار، گھوڑوں کی ہنہناہٹ، اور سپاہیوں کے جوشیلے نعروں کی گونج تھی۔ ایک طرف سلطنتِ عثمانیہ کے جری اور جنگجو سپاہی، دوسری طرف صفوی سلطنت کے جاں باز …

Read More »

جنگِ زاب جس کے بعد بنو اُمیہ کا خاتمہ ہوا اور عباسی خلافت کی شروعات ہوئی۔

یہ25 جنوری کی صبح خلافت اُمیہ کے خلیفہ” مرو ان ثانی” اور تحِریک عباسیہ کے سپہ سالار”بو مسلم”اور عبداللہ بن علی کی افوج کے درمیان "دریاۓ زاب” کے کنارے لڑی  جانے والی ایک تار یخی جنگ تھی۔ خلافت اُمیہ، خلافتِ راشدین کے بعد قائم ہونے والی دوسری بڑی سلطنت تھی۔ …

Read More »

پہلی جنگ عظیم کی خطرناک ترین جنگ”گیلی پولی”جس میں ترکوں نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کی تھی۔

 پہلی جنگ عظیم میں ایک(Gallipoli)ترکی کا جزیرہ نما گیلی پولی تاریخی جنگ کا میدان تھا۔سلطنت عثمانیہ جس کی طاقت سے یورپ بھی ڈرتا تھا اب آخری سانسیں لے رہی تھی،لیکن اس  ذوال پذیر "سلطنت عثمانیہ”نے پہلی جنگ عظیم میں گیلی پولی کی جنگ میں یورپ کی متحدہ افواج کو جو …

Read More »

آق قویونلو قبیلہ، جس نے کبھی مشرقی اناطولیہ پر حکمرانی کی تھی۔

آق قویونلو:۔ (سفید بھیڑ والے) ترکمان قبائل کا ایک اتحاد تھا جو 1378ء سے 1508ء تک مشرقی اناطولیہ، آرمینیا، آذربائیجان، شمالی عراق اور مغربی ایران کے علاقوں پر حکمران رہا۔ ابتدائی تاریخ اور قیام:۔آق قویونلو قبائل کا تعلق ترکمان بایندر قبیلے سے تھا، جو اوغوز ترکوں کے 24 قبائل میں …

Read More »

سلطان محمد فاتح کا بیٹا شہزادہ جمشید جسکی موت پوپ کی قید میں ہوئی۔

عثمانی تاریخ کا درخشاں ستارہ: شہزادہ جیم سلطان:۔سلطنت عثمانیہ کی تاریخ بے شمار عظیم شخصیات سے بھری ہوئی ہے، مگر ان میں ایک ایسا نام بھی ہے جس کی زندگی نہ صرف شاندار تھی بلکہ آزمائشوں سے بھرپور بھی، شہزادہ جیم سلطان، جن کی پیدائش 22 دسمبر سال1459ء کو ایڈیرنے …

Read More »

شریف حسین ،جس نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئےاسے توڑنے میں اہم کردار ادا کیا۔

شریف حسین کون تھا؟ شریف حسین بن علی حجاز (موجودہ سعودی عرب کے مغربی حصے) کے حکمران اور 1908 سے 1917 تک مکہ مکرمہ کے شریف اور امیر رہے۔ وہ بنو ہاشم کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جو اپنے نسب کو حضرت محمد ﷺ سے جوڑتے ہیں۔ انہیں سلطنت …

Read More »

حضرت ذولقرنین کون تھے؟ایک ایسا بادشاہ جسکا ذکر قرآن میں آیا ہے۔

  ذوالقرنین: تاریخ کا ایک عظیم حکمران:۔ مقدمہ: ذوالقرنین قرآن مجید میں ذکر ہونے والی ایک ایسی شخصیت ہیں جو اپنے زمانے میں عظمت، حکمت اور انصاف کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ ان کا ذکر سورۃ کہف (آیات 83-101) میں کیا گیا ہے۔ قرآن کی آیات میں ذوالقرنین کو ایک …

Read More »

حُرم سلطان ، ایک غلام سے سلطنت کی ملکہ تک کا ناقابلِ یقین سفر۔

اگر آپ نے کبھی سلطنت عثمانیہ کی تاریخ پڑھی ہو تو یقیناً سلطان سلیمانِ عالی شان کا نام ضرور سنا ہوگا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک غلام لڑکی نے نہ صرف سلطان کا دل جیتا، بلکہ سلطنت عثمانیہ کی سب سے طاقتور عورت بن کر تاریخ میں ہمیشہ …

Read More »

کارپوریل حسن،آخری عثمانی سپاہی جس نے فلسطین چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔

تاریخ انسانیت میں کچھ ایسی کہانیاں ہوتی ہیں جو قربانی، عزم، اور وفاداری کی عظیم مثالیں بن جاتی ہیں۔ عریف حسن الإغدرلي کی داستان بھی انہی کہانیوں میں سے ایک ہے، جو عثمانی فوج کے ایک سپاہی تھے اور اپنی زندگی کے آخری لمحے تک یروشلم میں مسجد الاقصی کے …

Read More »

جنگِ وارنا جس میں عثمانی سلطان "سلطان مراد” نے عیسائیوں کی طاقت کو کچلتے ہوئے انہیں عبرت ناک شکست دی تھی۔

سلطان مراد ثانی سلطنت عثمانیہ کے چھٹے سلطان تھے،جنہوں نے سلطنتِ عثمانیہ سے تیموری حملوں کے تمام نشانات کو ختم کرتے ہوئے سلطنت کو پھر سے ترقی کی راہ پر گامزن کیا تھا۔ سلطان مراد نے 22 جولائی 1444ءمیں عیسائیوں سے 10 سال کے لیے امن معاہدہ کیا اور سلطان …

Read More »