تاریخِ اسلام

قسطنطنیہ کی فتح کی عظیم الشان تاریخ۔

قسطنطنیہ کامحاصره:۔ سنہ 26 ربیع الاول 857ھ (6 / اپریل 1453ء) کو قسطنطنیہ کا محاصرہ شروع ہوا، دورانِ محاصرہ میں یونانیوں نے غیر متوقع شجاعت اور استقلال کا ثبوت دیا، جسٹینانی کی فوجی مہارت خاص طور پر نمایاں تھی اور وہ اپنی قابلیت کے جوہر دکھا کر بار بار سلطان …

Read More »

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی رُولا دینے والی زندگی

"حضرتِ بلال” جب اللہ تعالیٰ نے  حضرت محمدؐکو نورِ نبووت سے آراستہ کیاتو اُس وقت حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی عمر 28سال تھی۔آپ بلال رضی اللہ عنہ اپنے آقا اُمیہ ابن خلف کی بکریاں چرانے کے لیے پہاڑوں میں لے جایا کرتے تھے۔ایک دن آپ کا گزر غار حرا …

Read More »

"نوغائی خان”چنگیز خان کا مسلمان پڑ پوتا جس نے روس کو روند ڈالا۔

منگول کمانڈر صوبوتائےاورباتوخان کے ہاتھوں مشرقی یورپ پر یلغار منگولوں کی  مشہور ترین فتوحات تھی۔1243ءکے شروع میں منگول فوجیں یورپ سے واپس منگولیا چلی گئیں ۔لیکن یہ منگولوں کا  یورپ پر کوئی آخری حملہ نہیں تھا۔1242ءمیں  ہینگری   پرکامیاب حملوں کے بعد باتو خان واپس منگول سلطنت چلا آیا ۔بلغاریا اور …

Read More »

سلطان محمود غزنوی کے سومنات کے مندر پر حملے کی تاریخ۔

محمود غزنوی کا سومنات پر حملہ: تاریخ کا ایک اہم موڑ:۔ تقریباً ایک ہزار سال پہلے، 1025 عیسوی میں، سلطان محمود غزنوی نے گجرات کے ساحلی علاقے میں واقع سومنات کے مشہور مندر پر حملہ کیا۔ اس حملے نے برصغیر کی تاریخ میں ایک اہم مقام حاصل کیا اور اس …

Read More »

سمندری لُٹیرے سے عثمانی امیر البحر تک کا سفر۔

لیسبوس جزیرہ،اور باربروسا برادران کی داستان:۔ لیسبوس کا جزیرہ، جو آج یونان کا حصہ ہے، ماضی میں 1462 سے 1912 تک ترک سلطنت کے زیرِ تسلط رہا۔ 1470 کی دہائی میں یہی جزیرہ ایک ایسے شخص کی جائے پیدائش بنا جسے بعد میں عثمانی سلطنت کا عظیم ہیرو مانا گیا۔ …

Read More »

جنگِ کسووا یورپ میں ترکوں کی عیسائیوں کے ساتھ ہونے والی پہلی بڑی جنگ کی تاریخ۔

کوسوو کی جنگ: بلقان کی تاریخ کا ایک اہم موڑ:۔ بلقان کے سرسبز پہاڑوں اور دشوار گزار وادیوں کے درمیان ایک ایسی جنگ لڑی گئی جو تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ زندہ رہے گی—کوسوو کی جنگ۔ یہ 1389 کا گرم ترین موسم تھا، جب عثمانی سلطنت کی بڑھتی ہوئی طاقت …

Read More »

اوزبیک خان، گولڈن ہورڈ سلطنت کے طاقتور ترین مسلمان منگول حکمران کی زندگی۔

اوزبیک خان: سنہری اُردو کا عظیم حکمران:۔ غیاث الدین محمد اوزبیک خان (1282ء-1341ء) سنہری اُردو (گولڈن ہورڈ) کے طویل ترین حکمرانی کرنے والے خان تھے، جن کے دور میں یہ ریاست اپنے عروج پر پہنچی۔ وہ 1313ء سے 1341ء تک حکومت کرتے رہے اور ان کے بعد ان کے بیٹے …

Read More »

دولت موحدین کے بانی "عبد المئو من "جنہوں نے خلافتِ راشدہ کے دور کی یاد تازہ کر دی۔

عبد المئو من جنہوں نے شمالی افریقہ میں ایک ایسی وسیع و عریض مسلم سلطنت قائم کی جو نہ اس سے پہلے تھی اور نہ اس کے بعد قائم ہو سکی۔عبد المئو من  نے افریقہ کو صلیبیوں سے پاک کیا اور جہاد کا زبر دست آغاز کیا۔ عبد المئو من487ھ/بمطابق …

Read More »

سلطان نور الدین زنگیؒ جنہوں نے سب سے پہلے صلیبیوں کے خلاف جہاد شروع کیاتھا۔

زنگی سلطنت کے دوسرے سلطان  "سلطان نور الدین زنگی” عالم اسلام کے  قابلِ فخر جرنیل  تھے۔”سلطان نور الدین زنگی” 13شوال 511ھ/7فروری 1118ء کو موصل میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد  عماد الدین زنگی زنگی سلطنت کے بانی تھے۔سلطان نور الدین زنگی جب چار سال کے ہوئے تو آپ کو مدرسے میں …

Read More »

رسول اللہ ﷺ کی محبوب بیوی”حضرت خدیجہؓ ” جنہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلام موصول ہواتھا۔

سیدہ طاہرہ، جنہیں تمام مسلمان حضرت”خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا” کے نام سے جانتے ہیں ۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا تمام مسلمانوں کی ماں ہیں ،جن کو اللہ تعالیٰ نے یہ  درجہ عطا فرمایا کہ وہ نبی کریم ؐ کی سب سے پہلی زوجہ محترمہ بنی تھیں۔ آپ …

Read More »