خلافتِ عثمانیہ

سلطنتِ عثمانیہ کے پہلے حکمران "عثمان غازی "کی لازوال داستان۔

کمرہ بے حد سادہ تھا  اور کئی روز کی علالت کے باوجود ان کے خوبصورت چہرے پر غیر معمولی عزم و اعتماد تھا اور ذہین آنکھیں گویا بولتی محسوس ہوتی تھیں۔ دروازہ کھلا اور کوئی اندر داخل ہوا۔ آنے والا، مضبوط جسم اور بہت کِھلتی رنگت کا مالک تھا اور …

Read More »

جنگِ موہاچ،جس میں فتح کے بعد عثمانیوں نے ہنگری کی500سالہ سلطنت کا خاتمہ کر دیا تھا۔

جنگِ موہاچ: عثمانی اور ہنگری کے درمیان تاریخ ساز معرکہ جنگِ موہاچ (Battle of Mohács) تاریخ کے ان عظیم معرکوں میں شامل ہے جنہوں نے یورپ اور اسلامی دنیا کی تاریخ کا رخ تبدیل کر دیا تھا۔ یہ جنگ 29 اگست 1526ء کو عثمانی سلطنت اور ہنگری کے درمیان لڑی …

Read More »

تیموری حملوں کو مٹانے اور سلطنتِ عثمانیہ کو ٹوٹنے سے بچانے والے پانچویں عثمانی سلطان محمد اول کی مکمل تاریخ۔

سلطان بایزید کے انتقال کے وقت سلطنت عثمانیہ بظاہر فنا ہو چکی تھی، ایشیائے کو چک عثمانیوں کے ہاتھوں سے نکل چکا تھا، اس کے کچھ حصے ترکی امیروں کے قبضہ میں واپس جا چکے تھے اور کچھ ابھی تک تاتاریوں کی قتل و غارت گری کی آماج گاہ بنے …

Read More »

سلطان محمد فاتح کا سب سے بڑا دشمن ولاد ڈریکولا،جس نے سلطان فاتح کو ناکوں چنے چبوائے۔

ولا چیاکی فتح:۔ اسی زمانہ میں ولا چیا کے مظلوموں کی درد ناک چیخیں قسطنطنیہ جا پہنچیں، جنگ کسووا (1389ء) کے بعد ولا چیا نے سلطنتِ عثمانیہ کی اطاعت قبول کر لی تھی ، سلطان محمد ثانی کے وقت میں اس ریاست کا امیر ولاد چہارم (۷) Vlad) تھا، اس …

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے دوسرے حکمران اورخان غازی کی مکمل تاریخ۔

لاله شاهین، آپ از نیق پر حملہ کریں۔ اگر آپ دشمن کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے تو مال غنیمت آپ کا ہو گا۔ ” صاف رنگت، دلکش نقوش اور مضبوط جسم کے مالک شخص نے اپنے آزاد کردہ غلام کومخاطب کیا۔لالہ شاہین اپنی مہم پر روانہ ہو گئے۔کچھ …

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے چوتھے عثمانی سلطان”بایزید یلدرم”کی تاریخ۔

سلطان مراد کی شہادت کے بعد ہی جنگ کسووا کا بھی خاتمہ ہو گیا ، شہزادہ بایزید جب اتحادیوں کو پوری طرح شکست دینے کے بعد اپنے لشکر میں واپس آیا تو فوج کے تمام سرداروں نے اس کا خیر مقدم وارث تاج و تخت کی حیثیت سے کیا لیکن …

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے آخری بااختیار شیخ الاسلام

محمد جمال الدین آفندی (1848ء–1917ء) سلطنتِ عثمانیہ کے ایک ممتاز عالمِ دین اور قاضی تھے، جو سلطان عبدالحمید ثانی کے دورِ حکومت میں شیخ الاسلام کے منصب پر فائز رہے۔ ابتدائی زندگی:۔ محمد جمال الدین آفندی 1848ء میں استنبول میں پیدا ہوئے۔ان کے والد شیخ یوسف زادہ خالد آفندی قاضی …

Read More »

جاندارلی خلیل پاشا،پہلے عثمانی وزیراعظم جنہیں سلطان محمد فاتح نے پھانسی دی تھی۔

چندارلی حلیل پاشا کون تھے؟ اگر آپ نے کبھی عثمانی تاریخ کے بارے میں پڑھا ہو تو آپ نے سلطان محمد فاتح کا نام ضرور سنا ہوگا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس وقت کے سب سے بڑے مشیر اور وزیر اعظم چندارلی حلیل پاشا بھی ایک اہم شخصیت …

Read More »

قسطنطنیہ کی فتح کی عظیم الشان تاریخ۔

قسطنطنیہ کامحاصره:۔ سنہ 26 ربیع الاول 857ھ (6 / اپریل 1453ء) کو قسطنطنیہ کا محاصرہ شروع ہوا، دورانِ محاصرہ میں یونانیوں نے غیر متوقع شجاعت اور استقلال کا ثبوت دیا، جسٹینانی کی فوجی مہارت خاص طور پر نمایاں تھی اور وہ اپنی قابلیت کے جوہر دکھا کر بار بار سلطان …

Read More »

سمندری لُٹیرے سے عثمانی امیر البحر تک کا سفر۔

لیسبوس جزیرہ،اور باربروسا برادران کی داستان:۔ لیسبوس کا جزیرہ، جو آج یونان کا حصہ ہے، ماضی میں 1462 سے 1912 تک ترک سلطنت کے زیرِ تسلط رہا۔ 1470 کی دہائی میں یہی جزیرہ ایک ایسے شخص کی جائے پیدائش بنا جسے بعد میں عثمانی سلطنت کا عظیم ہیرو مانا گیا۔ …

Read More »