لیسبوس جزیرہ،اور باربروسا برادران کی داستان:۔ لیسبوس کا جزیرہ، جو آج یونان کا حصہ ہے، ماضی میں 1462 سے 1912 تک ترک سلطنت کے زیرِ تسلط رہا۔ 1470 کی دہائی میں یہی جزیرہ ایک ایسے شخص کی جائے پیدائش بنا جسے بعد میں عثمانی سلطنت کا عظیم ہیرو مانا گیا۔ …
Read More »Yearly Archives: 2025
انگریزوں کے خلاف اور ہندستان کی آزادی پر جاں نثار کرنے والے عظیم حکمران ٹیپو سلطان شہید۔
ٹیپو سلطان کا پورا نام فتح علی ٹیپو سلطان ہے۔ ان کے والد کا نام حیدر علی اور والدہ کا نام فخر النساء ( فاطمہ) ہے۔ ٹیپو سلطان کے نام ”فتح کی علی” میں ان کے والد حیدر علی اور دادا فتح محمد دونوں کے نام شامل ہیں۔ ان کے …
Read More »لاکھوں انسانوں کا قاتل”امیرِ تیمور”عثمانی سلطان بایزید یلدرم کی موت پر کیوں رو پڑا تھا؟
جنگِ انگورہ (جسے جنگ انقرہ بھی کہا جاتا ہے) کوئی عام جنگ نہیں تھی۔اس جنگ میں سلطان بایزید یلدرم کی شکست نے سلطنت عثمانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔امیرِ تیمور نے سلطنت عثمانیہ کے تمام ایشیائی مقبوضات ان سے چھین کر واپس ان ترک سرداروں کے حوالے کر دیے۔اور …
Read More »جنگِ کسووا یورپ میں ترکوں کی عیسائیوں کے ساتھ ہونے والی پہلی بڑی جنگ کی تاریخ۔
کوسوو کی جنگ: بلقان کی تاریخ کا ایک اہم موڑ:۔ بلقان کے سرسبز پہاڑوں اور دشوار گزار وادیوں کے درمیان ایک ایسی جنگ لڑی گئی جو تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ زندہ رہے گی—کوسوو کی جنگ۔ یہ 1389 کا گرم ترین موسم تھا، جب عثمانی سلطنت کی بڑھتی ہوئی طاقت …
Read More »اوزبیک خان، گولڈن ہورڈ سلطنت کے طاقتور ترین مسلمان منگول حکمران کی زندگی۔
اوزبیک خان: سنہری اُردو کا عظیم حکمران:۔ غیاث الدین محمد اوزبیک خان (1282ء-1341ء) سنہری اُردو (گولڈن ہورڈ) کے طویل ترین حکمرانی کرنے والے خان تھے، جن کے دور میں یہ ریاست اپنے عروج پر پہنچی۔ وہ 1313ء سے 1341ء تک حکومت کرتے رہے اور ان کے بعد ان کے بیٹے …
Read More »منگول کا عروج
جب منگول فوج “چنگیزخان کی زیر قیادت “خوارزمی سلطنت”کے مشرقی حصے کو تباہ کر چکی ۔توچنگیزخان کے وفا دارجرنلز”جیبی” اورصوبوتاے”خوارزم شاہ کےتعاقب میں نکل کھڑے ہوے۔جیبی اورصوبوتاے”خوارزم شاہ ”کو تونہ پکڑسکے۔ لیکن انہوں نے وہ فتح حاصل کی جو منگولوں نے کبھی سوچی بھی نہ تھی۔صوبوتاے اور جیبی کی اس …
Read More »ہندستان میں اسلامی پرچم لہرانے والے پہلے غوری سلطان ” شہاب الدین محمد غوری” کی لازوال داستان۔
شہاب الدین غوری کا اصل نام محمد غوری ہے۔بچپن میں آپ کو شہاب الدین کہا جاتا تھا۔جب 569ھ/1173ء میں شہاب الدین کے بڑے بھائی غیاث الدین غوری نے غزنی فتح کیا تو انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی شہاب الدین کو غزنی کا حکمران بنا دیا،اور انہیں معز الدین کا لقب …
Read More »مغلیہ سلطنت کا خاتمہ کیسے ہوا؟
مغلیہ سلطنت جس کا شُمار عالمِ اسلام کی عظیم ترین سلطنتوں میں کیا جاتا ہے یہ، ہندستان میں قائم مسلمانوں کی عظیم سلطنت تھی ۔جس نے ہندستان میں کئی سو سال تک حکومت کی تھی۔اس سلطنت کی بنیاد ظہیر الدین بابر نے 1526ء میں پہلی پانی پت کی پہلی جنگ …
Read More »دولت موحدین کے بانی “عبد المئو من “جنہوں نے خلافتِ راشدہ کے دور کی یاد تازہ کر دی۔
عبد المئو من جنہوں نے شمالی افریقہ میں ایک ایسی وسیع و عریض مسلم سلطنت قائم کی جو نہ اس سے پہلے تھی اور نہ اس کے بعد قائم ہو سکی۔عبد المئو من نے افریقہ کو صلیبیوں سے پاک کیا اور جہاد کا زبر دست آغاز کیا۔ عبد المئو من487ھ/بمطابق …
Read More »مغلیہ سلطنت کے 6 عظیم بادشاہ۔
مغلیہ سلطنت کے 6 اہم بادشاہ:۔ مغلیہ سلطنت برصغیر کی تاریخ کی سب سے شاندار اور طاقتور سلطنتوں میں سے ایک تھی۔ اس کا عروج 16ویں صدی کے وسط سے لے کر 18ویں صدی کے آغاز تک رہا، جب یہ سلطنت تقریباً پورے برصغیر پر حکمرانی کر رہی تھی۔ اس …
Read More »