“حضرت حسین رضی الله عنه” حضرت حسین رضی الله عنه حضرت علی رضی الله عنه کے دوسرے صاحبزادے ہیں۔آپ رسول اللہؐ کے نواسے اور بہت محبوب ہستی ہیں اور آپ بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لخت جگر ہیں۔ آپ کی ولادت سن 4 ہجری میں مدینہ منورہ …
Read More »Yearly Archives: 2025
“واقعہ نوارینو”جس میں اہلِ یورپ نے بد عہدی کرتے ہوئے ہزاروں عثمانی سپاہیوں کو شہید کر دیا تھا۔
واقعہ نوا رینو سلطنت عثمانیہ کے ساتھ غداری کا ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔ہوا کچھ یوں تھا کہ 18ھویں صدی کے آغاز میں جب عثمانی فوج ینی چری کی سر کشی حد سے بڑھ گئی اور ہر بار کی بغاوت سے عثمانی خاندان بھی تنگ آ گیا تو”سلطان محمود ثانی” …
Read More »عباسیوں اور امویوں کے درمیان دریائے “زاب”کے کنارے لڑی جانے والی تاریخی جنگ۔
حضرت امام حسن کی شہادت کے بعد راشدین خلافت کا 30 سالہ سنہری دور اپنے اختتام کو پہنچ گیا،اور اُس کے بعد ملوکیت کا ایسا سیاہ دور شروع ہوا،جو آج تک جاری ہے۔حضرت امام حسن کی شہادت کے بعد خلافت ِ اُمویہ معرضِ وجود میں آئی جو کہ اسلام کی …
Read More »ہندستان میں سوری سلطنت کو قائم کرنے والے پہلے سوری بادشاہ
“شیر شاہ سوری” فرید خان جنہیں دنیا شیر شاہ سوری کے نام سے جانتی ہے ،آپ ہی نے سوری سلطنت کی بنیاد رکھی تھی۔آپ کا تعلق ایک افغان قبیلے”سور”سے تھا۔یہ قبیلہ روہ کے علاقے میں مقیم تھا،جس زمانے میں برصغیر پر “سلطان بہلول لودھی “کی حکومت تھی،اس زمانے …
Read More »قسطنطنیہ کی فتح کی عظیم الشان تاریخ۔
قسطنطنیہ کامحاصره:۔ سنہ 26 ربیع الاول 857ھ (6 / اپریل 1453ء) کو قسطنطنیہ کا محاصرہ شروع ہوا، دورانِ محاصرہ میں یونانیوں نے غیر متوقع شجاعت اور استقلال کا ثبوت دیا، جسٹینانی کی فوجی مہارت خاص طور پر نمایاں تھی اور وہ اپنی قابلیت کے جوہر دکھا کر بار بار سلطان …
Read More »حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی رُولا دینے والی زندگی
“حضرتِ بلال” جب اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدؐکو نورِ نبووت سے آراستہ کیاتو اُس وقت حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی عمر 28سال تھی۔آپ بلال رضی اللہ عنہ اپنے آقا اُمیہ ابن خلف کی بکریاں چرانے کے لیے پہاڑوں میں لے جایا کرتے تھے۔ایک دن آپ کا گزر غار حرا …
Read More »تغلق خاندان کے دوسرے حکمران جن کی بدولت برصغیر خوشحالی کا مرکز بن گیا۔
سلطان محمد بن تغلق برصغیر پاک و ہند میں تغلق خاندان کے دوسرے حکمران جنہوں نے 26 برس تک برصغیر پر کامیاب حکومت کی اور اپنے بے پناہ علم ، تدبر اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کی بدولت اس خطے کو خوشحالی کا مرکز بنا دیا۔ 720ھ/1320ءمیں غیاث الدین تغلق کے …
Read More »دوسرے خلجی سلطان
سلطان علاء الدین خلجی ذہین،معاملہ فہم، اور منتظم حکمران جنہوں نے برصغیر کو متحکم فلاحی ریاست بنایا۔ علاءالدین خلجی کی پیدائش 1266ءمیں ہوئی۔علاءالدین خلجی کی ابتدائی زندگی کے بارے میں تاریخ نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ان کے والد کا نام ملک شہاب الدین خلجی تھا۔علاءالدین خلجی برصغیر کے پہلے …
Read More »“نوغائی خان”چنگیز خان کا مسلمان پڑ پوتا جس نے روس کو روند ڈالا۔
منگول کمانڈر صوبوتائےاورباتوخان کے ہاتھوں مشرقی یورپ پر یلغار منگولوں کی مشہور ترین فتوحات تھی۔1243ءکے شروع میں منگول فوجیں یورپ سے واپس منگولیا چلی گئیں ۔لیکن یہ منگولوں کا یورپ پر کوئی آخری حملہ نہیں تھا۔1242ءمیں ہینگری پرکامیاب حملوں کے بعد باتو خان واپس منگول سلطنت چلا آیا ۔بلغاریا اور …
Read More »سلطان محمود غزنوی کے سومنات کے مندر پر حملے کی تاریخ۔
محمود غزنوی کا سومنات پر حملہ: تاریخ کا ایک اہم موڑ:۔ تقریباً ایک ہزار سال پہلے، 1025 عیسوی میں، سلطان محمود غزنوی نے گجرات کے ساحلی علاقے میں واقع سومنات کے مشہور مندر پر حملہ کیا۔ اس حملے نے برصغیر کی تاریخ میں ایک اہم مقام حاصل کیا اور اس …
Read More »