اوزبیک خان: سنہری اُردو کا عظیم حکمران:۔ غیاث الدین محمد اوزبیک خان (1282ء-1341ء) سنہری اُردو (گولڈن ہورڈ) کے طویل ترین حکمرانی کرنے والے خان تھے، جن کے دور میں یہ ریاست اپنے عروج پر پہنچی۔ وہ 1313ء سے 1341ء تک حکومت کرتے رہے اور ان کے بعد ان کے بیٹے …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2025
منگول کا عروج
جب منگول فوج "چنگیزخان کی زیر قیادت "خوارزمی سلطنت”کے مشرقی حصے کو تباہ کر چکی ۔توچنگیزخان کے وفا دارجرنلز”جیبی” اورصوبوتاے”خوارزم شاہ کےتعاقب میں نکل کھڑے ہوے۔جیبی اورصوبوتاے”خوارزم شاہ ”کو تونہ پکڑسکے۔ لیکن انہوں نے وہ فتح حاصل کی جو منگولوں نے کبھی سوچی بھی نہ تھی۔صوبوتاے اور جیبی کی اس …
Read More »ہندستان میں اسلامی پرچم لہرانے والے پہلے غوری سلطان ” شہاب الدین محمد غوری” کی لازوال داستان۔
شہاب الدین غوری کا اصل نام محمد غوری ہے۔بچپن میں آپ کو شہاب الدین کہا جاتا تھا۔جب 569ھ/1173ء میں شہاب الدین کے بڑے بھائی غیاث الدین غوری نے غزنی فتح کیا تو انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی شہاب الدین کو غزنی کا حکمران بنا دیا،اور انہیں معز الدین کا لقب …
Read More »مغلیہ سلطنت کا خاتمہ کیسے ہوا؟
مغلیہ سلطنت جس کا شُمار عالمِ اسلام کی عظیم ترین سلطنتوں میں کیا جاتا ہے یہ، ہندستان میں قائم مسلمانوں کی عظیم سلطنت تھی ۔جس نے ہندستان میں کئی سو سال تک حکومت کی تھی۔اس سلطنت کی بنیاد ظہیر الدین بابر نے 1526ء میں پہلی پانی پت کی پہلی جنگ …
Read More »دولت موحدین کے بانی "عبد المئو من "جنہوں نے خلافتِ راشدہ کے دور کی یاد تازہ کر دی۔
عبد المئو من جنہوں نے شمالی افریقہ میں ایک ایسی وسیع و عریض مسلم سلطنت قائم کی جو نہ اس سے پہلے تھی اور نہ اس کے بعد قائم ہو سکی۔عبد المئو من نے افریقہ کو صلیبیوں سے پاک کیا اور جہاد کا زبر دست آغاز کیا۔ عبد المئو من487ھ/بمطابق …
Read More »مغلیہ سلطنت کے 6 عظیم بادشاہ۔
مغلیہ سلطنت کے 6 اہم بادشاہ:۔ مغلیہ سلطنت برصغیر کی تاریخ کی سب سے شاندار اور طاقتور سلطنتوں میں سے ایک تھی۔ اس کا عروج 16ویں صدی کے وسط سے لے کر 18ویں صدی کے آغاز تک رہا، جب یہ سلطنت تقریباً پورے برصغیر پر حکمرانی کر رہی تھی۔ اس …
Read More »سلطان نور الدین زنگیؒ جنہوں نے سب سے پہلے صلیبیوں کے خلاف جہاد شروع کیاتھا۔
زنگی سلطنت کے دوسرے سلطان "سلطان نور الدین زنگی” عالم اسلام کے قابلِ فخر جرنیل تھے۔”سلطان نور الدین زنگی” 13شوال 511ھ/7فروری 1118ء کو موصل میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد عماد الدین زنگی زنگی سلطنت کے بانی تھے۔سلطان نور الدین زنگی جب چار سال کے ہوئے تو آپ کو مدرسے میں …
Read More »رسول اللہ ﷺ کی محبوب بیوی”حضرت خدیجہؓ ” جنہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلام موصول ہواتھا۔
سیدہ طاہرہ، جنہیں تمام مسلمان حضرت”خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا” کے نام سے جانتے ہیں ۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا تمام مسلمانوں کی ماں ہیں ،جن کو اللہ تعالیٰ نے یہ درجہ عطا فرمایا کہ وہ نبی کریم ؐ کی سب سے پہلی زوجہ محترمہ بنی تھیں۔ آپ …
Read More »ابراہیم غزنوی
ابراہیم غزنوی424ھ/بمطابق1033عیسویٰ میں ہرات میں پیدا ہوے جو کہ موجودہ افغانستان کا اہم شہر ہے۔اس وقت غزنی سلطنت کی قیادت ابراہیم کے والد مسعود غزنوی کے ہاتھ میں تھی۔مسعود غزنوی 421ھ تا 432ھ/1030تا 1040ء تک حکمران رہے۔مسعود غزنوی ایک بہادر بیدار مغز حکمران تھے۔وہ اپنے بیٹے ابراہیم کی زندگی کے …
Read More »برطانوی راج کے خلاف اور وطن کی آزادی پر جاں نثار کرنے والے شیر دل حکمران کی داستان۔
برطانوی تسلط کےخلاف جہاد کرنے والے عظیم حکمران "ٹیپو سلطان”شہیدؒ۔ ٹیپو سلطان نے عالم اسلام کو ہر ممکن متحد کرنے کی کوشش کی۔آپ کا اصل نام فتح علی ٹیپو سلطان ہے،آپ کے والد کا نام حیدر علی جبکہ والدہ کا نام فاطمہ تھا۔آپ کے نام حیدر علی میں ان کے …
Read More »