Monthly Archives: مارچ 2025

قسطنطنیہ کی فتح کی عظیم الشان تاریخ۔

قسطنطنیہ کامحاصره:۔ سنہ 26 ربیع الاول 857ھ (6 / اپریل 1453ء) کو قسطنطنیہ کا محاصرہ شروع ہوا، دورانِ محاصرہ میں یونانیوں نے غیر متوقع شجاعت اور استقلال کا ثبوت دیا، جسٹینانی کی فوجی مہارت خاص طور پر نمایاں تھی اور وہ اپنی قابلیت کے جوہر دکھا کر بار بار سلطان …

Read More »

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی رُولا دینے والی زندگی

"حضرتِ بلال” جب اللہ تعالیٰ نے  حضرت محمدؐکو نورِ نبووت سے آراستہ کیاتو اُس وقت حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی عمر 28سال تھی۔آپ بلال رضی اللہ عنہ اپنے آقا اُمیہ ابن خلف کی بکریاں چرانے کے لیے پہاڑوں میں لے جایا کرتے تھے۔ایک دن آپ کا گزر غار حرا …

Read More »

تغلق خاندان کے دوسرے حکمران جن کی بدولت برصغیر خوشحالی کا مرکز بن گیا۔

سلطان محمد بن تغلق برصغیر پاک و ہند  میں تغلق خاندان کے دوسرے حکمران جنہوں نے 26 برس تک برصغیر پر کامیاب حکومت کی اور اپنے بے پناہ علم ، تدبر اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کی بدولت اس خطے کو  خوشحالی کا مرکز بنا دیا۔ 720ھ/1320ءمیں غیاث الدین تغلق کے …

Read More »

دوسرے خلجی سلطان

سلطان علاء الدین خلجی ذہین،معاملہ فہم، اور منتظم حکمران جنہوں نے برصغیر کو متحکم فلاحی ریاست بنایا۔ علاءالدین خلجی کی پیدائش 1266ءمیں ہوئی۔علاءالدین خلجی کی ابتدائی زندگی کے بارے میں تاریخ نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ان کے والد کا نام ملک شہاب الدین خلجی تھا۔علاءالدین خلجی برصغیر کے پہلے …

Read More »

"نوغائی خان”چنگیز خان کا مسلمان پڑ پوتا جس نے روس کو روند ڈالا۔

منگول کمانڈر صوبوتائےاورباتوخان کے ہاتھوں مشرقی یورپ پر یلغار منگولوں کی  مشہور ترین فتوحات تھی۔1243ءکے شروع میں منگول فوجیں یورپ سے واپس منگولیا چلی گئیں ۔لیکن یہ منگولوں کا  یورپ پر کوئی آخری حملہ نہیں تھا۔1242ءمیں  ہینگری   پرکامیاب حملوں کے بعد باتو خان واپس منگول سلطنت چلا آیا ۔بلغاریا اور …

Read More »

سلطان محمود غزنوی کے سومنات کے مندر پر حملے کی تاریخ۔

محمود غزنوی کا سومنات پر حملہ: تاریخ کا ایک اہم موڑ:۔ تقریباً ایک ہزار سال پہلے، 1025 عیسوی میں، سلطان محمود غزنوی نے گجرات کے ساحلی علاقے میں واقع سومنات کے مشہور مندر پر حملہ کیا۔ اس حملے نے برصغیر کی تاریخ میں ایک اہم مقام حاصل کیا اور اس …

Read More »

سمندری لُٹیرے سے عثمانی امیر البحر تک کا سفر۔

لیسبوس جزیرہ،اور باربروسا برادران کی داستان:۔ لیسبوس کا جزیرہ، جو آج یونان کا حصہ ہے، ماضی میں 1462 سے 1912 تک ترک سلطنت کے زیرِ تسلط رہا۔ 1470 کی دہائی میں یہی جزیرہ ایک ایسے شخص کی جائے پیدائش بنا جسے بعد میں عثمانی سلطنت کا عظیم ہیرو مانا گیا۔ …

Read More »

انگریزوں کے خلاف اور ہندستان کی آزادی پر جاں نثار کرنے والے عظیم حکمران ٹیپو سلطان شہید۔

ٹیپو سلطان کا پورا نام فتح علی ٹیپو سلطان ہے۔ ان کے والد کا نام حیدر علی اور والدہ کا نام فخر النساء ( فاطمہ) ہے۔ ٹیپو سلطان کے نام ”فتح کی علی” میں ان کے والد حیدر علی اور دادا فتح محمد دونوں کے نام شامل ہیں۔ ان کے …

Read More »

لاکھوں انسانوں کا قاتل”امیرِ تیمور”عثمانی سلطان بایزید یلدرم کی موت پر کیوں رو پڑا تھا؟

جنگِ انگورہ (جسے جنگ انقرہ بھی کہا جاتا ہے) کوئی عام جنگ نہیں تھی۔اس جنگ میں سلطان بایزید یلدرم کی شکست نے سلطنت عثمانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔امیرِ تیمور نے سلطنت عثمانیہ کے تمام ایشیائی مقبوضات  ان سے چھین کر واپس ان ترک سرداروں کے حوالے کر دیے۔اور …

Read More »

جنگِ کسووا یورپ میں ترکوں کی عیسائیوں کے ساتھ ہونے والی پہلی بڑی جنگ کی تاریخ۔

کوسوو کی جنگ: بلقان کی تاریخ کا ایک اہم موڑ:۔ بلقان کے سرسبز پہاڑوں اور دشوار گزار وادیوں کے درمیان ایک ایسی جنگ لڑی گئی جو تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ زندہ رہے گی—کوسوو کی جنگ۔ یہ 1389 کا گرم ترین موسم تھا، جب عثمانی سلطنت کی بڑھتی ہوئی طاقت …

Read More »