Monthly Archives: مارچ 2025

حضرت محمدؐ کی شادی ،نبوت،اہلِ مکہ کے مظالم،حبشہ کی جانب ہجرت اور حضرت عمرؓ کے اسلام لانےکے واقعات۔

حضرت خدیجہ الکبریٰ کا حق مہر:۔ آپ صلی الله علیه وسلم نے حضرت خدیجہ الکبریٰ کو بیس اونٹ حقِ مہر میں ادا کیے۔ حضرت خدیجہ الکبریٰ کی درخواست پر ان کے ہاں رہائش پذیر ہو گئے ۔اس کے بعد آپ صلی الله علیه وسلم کی زندگی کا وہ باب شروع …

Read More »

پشتون نسل اور پٹھان قوم کی حیرت انگیز تاریخ۔

افغانستان ایک ایسا ملک ہے جسے "سلطنتوں کا قبرستان” کہا جاتا ہے۔اس وقت افغانستان اسلامی دنیا کا طاقتور ترین اسلامی ملک ہے جس نے روس اور امریکہ جیسی سپر پاورز کو شکست دی ہے۔افغانستان میں اسلام کیسے پہنچا ؟پٹھان قوم کون ہےاور اس خطے کی تاریخ کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔ …

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے دوسرے حکمران اورخان غازی کی مکمل تاریخ۔

لاله شاهین، آپ از نیق پر حملہ کریں۔ اگر آپ دشمن کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے تو مال غنیمت آپ کا ہو گا۔ ” صاف رنگت، دلکش نقوش اور مضبوط جسم کے مالک شخص نے اپنے آزاد کردہ غلام کومخاطب کیا۔لالہ شاہین اپنی مہم پر روانہ ہو گئے۔کچھ …

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے چوتھے عثمانی سلطان”بایزید یلدرم”کی تاریخ۔

سلطان مراد کی شہادت کے بعد ہی جنگ کسووا کا بھی خاتمہ ہو گیا ، شہزادہ بایزید جب اتحادیوں کو پوری طرح شکست دینے کے بعد اپنے لشکر میں واپس آیا تو فوج کے تمام سرداروں نے اس کا خیر مقدم وارث تاج و تخت کی حیثیت سے کیا لیکن …

Read More »

جنگِ طلاس جس میں عباسی خلافت نے چینی فوج کو شکست دی تھی۔

طلاس کی جنگ: تاریخ کا اہم موڑ:۔ تاریخ کے صفحات میں کچھ جنگیں تہذیبوں کے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہیں، اور طلاس کی جنگ (751 عیسوی) انہی میں سے ایک ہے۔ یہ جنگ نہ صرف عسکری لحاظ سے اہم تھی بلکہ اس کے ثقافتی، سائنسی، اور تجارتی اثرات بھی صدیوں …

Read More »

حضورؐ

    "ننھے حضورؐ اور اُن کا بچپن” جب مکہ پر ابرہہ حبشی نے چڑھائ کی،تو اس وقت حضرت عبد المطلب کی عمر تقریباً ستر سال تھی اور انکے صاحبزادے حضرت عبد اللہ کی عمر چوبیس سال تھی۔آپ نے اُن کی شادی کا ارادہ کیا اور اس کے لیے سیدہ …

Read More »

ہندوؤں کو شکست دینے والے 5 عظیم مسلمان بادشاہ۔

  ہندستان کے ہندؤں کو عبرت ناک شکست دینے والے 5 عظیم مسلمان بادشاہ۔جنہوں نے ان سر کش ہندؤں کو  شکست دیتے ہوئے،ہندؤں کی طاقت کو کچل ڈالاتھا۔ 5)شہاب الدین غوری۔ "غوری حکمران شہاب الدین غوری” شہاب الدین غوری کا شمار اُن عظیم مسلمان بادشاہوں میں کیا جاتا ہے جنہوں …

Read More »

داماد رسول ؐ، فاتح خیبر،حضرت علیؓ کی تابناک سیرت کا تذکرہ

حضرت علیؓ رسول اللہ ؐ کے چچا زاد بھائی ہیں۔آپ کے والد ابو طالب آپؐ کے والد ماجد حضرت عبد اللہ کے حقیقی بھائی ہیں۔حضرت علیؓ  کی ولادت کے وقت ان کا نام ‘اسد’رکھا گیا تھا۔آپ کے اس نام کی دلیل غزوہ خیبر کے موقع پر ان کے رجزیہ شعر …

Read More »

عبد الرحٰمن الداخلاندلس کے پہلے اموی حکمران جنہوں نے مسجد قرطبہ میں مزدوروں کی طرح کام کیا

عبد الرحٰمن الداخل113ھ/بمطابق731عیسویٰ کو دمشق میں پیدا ہوئے تھے۔آپ کا لقب الداخل ہے اور آپ کو یہ لقب اس وقت ملا جب آپ نے سر زمین اُندلس میں قدم رکھا  اور اموی سلطنت کی بنیاد ڈالی۔5 سال کی عمر میں آپ کے والد کا سایہ آپ کے سر سے اُٹھ …

Read More »

سلطنتِ عثمانیہ کے آخری بااختیار شیخ الاسلام

محمد جمال الدین آفندی (1848ء–1917ء) سلطنتِ عثمانیہ کے ایک ممتاز عالمِ دین اور قاضی تھے، جو سلطان عبدالحمید ثانی کے دورِ حکومت میں شیخ الاسلام کے منصب پر فائز رہے۔ ابتدائی زندگی:۔ محمد جمال الدین آفندی 1848ء میں استنبول میں پیدا ہوئے۔ان کے والد شیخ یوسف زادہ خالد آفندی قاضی …

Read More »