یہ تقریباً سات صدی پرانی بات ہے۔آٹھویں صدی ہجری اپنی زندگی کے 90 سال پورے کر چکی تھی۔شمالی ایران پر مشہور ترک فاتح امیر تیمور کی حکومت تھی۔اس زمانے میں ایران کے علاقے گیلان کا شہر اردبیل بزرگوں اور اولیا کا مرکز تھا،یہاں ایک بزرگ حضرت صدر الدینؒ مسندِارشاد پر …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2025
حضرت سلیمان علیہ السلام
"حضرت سلیمان علیہ السلام” حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ کے نبی حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے تھے۔آپ بنی اسرائیل سے تعلق رکھتے تھے اور اپنے والد حضرت داؤد علیہ السلام کے بعد عنان حکومت سنبھال کر بنی اسرائیل کے بادشاہ بنے۔آپ اللہ کے سچے پیغمبر اور انصاف پرور بادشاہ …
Read More »حبشہ کے بادشاہ ابرہہ کا خانہ کعبہ پر ہاتھوں سے حملے کا واقعہ۔
ابرہہ ایک مشہور تاریخی کردار ہے، جس کا ذکر اسلامی تاریخ اور عربی روایات میں موجود ہے۔ ابرہہ حبشی النسل تھا اور وہ یمن کے علاقے کا حکمران تھا۔ وہ حبشی بادشاہ نجاشی کے نائب کے طور پر یمن آیا تھا اور بعد میں خود یمن کا حکمران بن گیا۔ …
Read More »تیموری دور کے قابلِ فخر،صاحبِ علم اور لائق تیموری حکمران "الغ بیگ”
الغ بیگ تیموری سلطنت کے تیسرے بادشاہ تھے۔آپ کی علمی خدمات تقریباً ساڑھے پانچ سو سال گزر جانے کے بعد بھی علم کے ایوانوں میں اجالا کیے ہوئے ہیں ۔آپ ایک بادشاہ ہی نہی بلکہ ایک عالم بھی تھے۔ الغ بیگ کا اصل نام "محمد تورغائی” تھا۔آپ کے والد شاہ …
Read More »سلطان محمد فاتح کا سب سے بڑا دشمن ولاد ڈریکولا،جس نے سلطان فاتح کو ناکوں چنے چبوائے۔
ولا چیاکی فتح:۔ اسی زمانہ میں ولا چیا کے مظلوموں کی درد ناک چیخیں قسطنطنیہ جا پہنچیں، جنگ کسووا (1389ء) کے بعد ولا چیا نے سلطنتِ عثمانیہ کی اطاعت قبول کر لی تھی ، سلطان محمد ثانی کے وقت میں اس ریاست کا امیر ولاد چہارم (۷) Vlad) تھا، اس …
Read More »ابو عبد اللہ محمد جنہوں نے عیسائی بادشاہوں کو "غرناطہ”شہر کی کنجیاں پیش کیں۔
ابو عبداللہ محمد بارہویں، جو ہسپانوی تاریخ میں بوابدل کے نام سے معروف ہیں، غرناطہ کے امارات کے 22ویں اور آخری نصری حکمران تھے۔ ان کا دور حکمرانی پندرہویں صدی کے آخر میں تھا اور یہ عہد اندلس میں مسلم حکمرانی کے خاتمے کا غماز تھا، جو ریکونسکوئسٹا کے مکمل …
Read More »سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کیسے مسلمانوں کے ہیرو بنے؟
صلاح الدین ایوبی ؒ جو مسلمانوں اور عیسائیوں دونوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھیں جاتے ہیں۔صلاح الدین ایوبی کا شمار قرونِ وسطیٰ کی مشہور اور طاقتور ترین شخصیات میں کیا جاتا ہے۔یہی وہ شخص ہیں جنہوں نے "ایوبی سلطنت” کی بنیاد رکھی تھی،اور یہ شرف بھی صلاح الدین ایوبیہی …
Read More »چنگیز خان کا پوتا برکے خان ،جس نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا تھا۔
برکہ خان: منگول تاریخ کا ایک نمایاں کردار:۔ برکہ خان (وفات 1266/1267) چنگیز خان کے پوتے اور جوجی کے بیٹے تھے۔ وہ مغل سلطنت کے گولڈن ہورڈ (Golden Horde) کے حکمران اور ایک اہم فوجی کمانڈر تھے۔ 1257ء سے 1266ء تک انہوں نے نیلے اور سفید ہورڈ کی طاقت کو …
Read More »خلافت ِبنو عباس کے دوسرے خلیفہ ابو جعفر منصور جن کا دور عدل کی وجہ سے مشہور تھا
خلافت ِ عباسیہ تاریخ اسلام کی عظیم ترین خلافت تھی۔عباسی دور حکومت جو کہ پانچ سو سال کے عرصے تک محیط ہے،اسلامی تاریخ کا سب سے زیادہ روشن،شاندار عہد ہے۔ اس پورے دور میں صرف اندرونی طور پر تبدیلیاں پیدا نہیں ہویں ،بلکہ عالمی سطح پر بھی اس کے اثرات …
Read More »Abbasid Caliph Harun Al Rashid History In Urdu
عباسی خلافت کے سب سے مشہور ترین خلیفہ”ہارون الرشید” کی زندگی پر ایک تاریخی نظر۔ "ہارون الرشید” نے تیس سال سے زائد مدت تک خلافت کی ذمہ داری انجام دی اور اپنی اچھی سیرت اور حسن انتظام کے ذریعہ مملکت اسلامیہ کو ترقی اور خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن …
Read More »