HIU Articals

Mongol Ep5

منگول کمانڈر صوبوتائےاورباتوخان کے ہاتھوں مشرقی یورپ پر یلغار منگولوں کی مشہور ترین فتوحات تھی۔1243ءکے شروع میں منگول فوجیں یورپ سے واپس منگولیا چلی گئیں ۔لیکن یہ منگولوں کا یورپ پر کوئی آخری حملہ نہیں تھا۔آج کی اس ویڈیو میں ہم منگول فوج کے پولینڈ اور ہینگری پرنو گائی خان کی قیادت میں حملوں کی تاریخ بیان کریں گے۔ 1242ءمیں …

Read More »

Mongol Eat

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ تقریباً 70 سال تک دنیا کے مختلف حصوں پر آندھی اور طوفان بن کرپے درپے فتوحات حاصل کرنے والے منگول آخر کیا کھایا کرتے تھے اور انکی رسد کا انتظام کیسے کیا جاتا تھا۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم یہی جانیں گے کہ منگول جو کئی کئی دن گھوڑے کی پیٹھ پر …

Read More »

Mongol Defeat

تاریخ میں منگولوں کو ناقابلِ یقین فتوحات کرنے اور کئی بڑے علاقے فتح کرنے کے حوالے سے یاد کیا جاتا ہے۔کیونکہ انسانی تاریخ میں ان سے زیادہ رقبہ کسی نے بھی فتح نہیں کیا تھا۔لیکن اپنے عروج کے زمانے میں ہی منگولوں کو کئی مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 13ھویں صدی کی شروعات میں ایک منگول وار لاڈ "چنگیز …

Read More »

Mongol 3

13ھویں صدی کے درمیان میں جب منگول سلطنت میں سول وار شروع ہوئی تو اس جنگ کے بعد عظیم منگول سلطنت 4 حصوں میں تقسیم ہو گئی۔جو کہ چغتائی خانیٹ،گولڈن ہورڈ،ایلخان اور یو آن سلطنت تھی۔اور اس تقسیم کے بعد ہی منگولوں نے انڈیا پر حملے کیا۔آج کی اس ویڈیو میں ہم منگول سلطنت کے ہندستان پر حملے کی تاریخ …

Read More »

Behlol Lodhi

لودھی سلطنت کے بانی اور پہلے حکمران "بہلول لودھی"۔لودھی دراصل افغانستان کے ایک قبیلے غلزئی کی شاخ کا نام ہے۔سلطان محمود غزنوی کی حکومت سے پہلے یہ قبیلہ ملتان آکر آباد ہو گیا تھا۔یہاں ابو الفتح داؤد کی حکومت تھی۔جو شیخ حمید لودھی کے پوتے تھے،جنہوں نے یہاں سب سے پہلے سکونت اختیار کی تھی۔تاہم اس قبیلے کو اہمیت اُس …

Read More »

Babur

"ظہیرالدین بابر" ظہیرالدین بابر 6 محرم 888ھ بمطابق14 فروری 1482ء کو پیدا ہوئے۔آپکا اصل نام ظہیر الدین تھا لیکن آپ کو "بابر" یعنی کہ "شیر" کہا جاتا تھا۔بابر کے والد کا نام شیخ مرزا اور والد ہ کا نام قتلغ نگار خانم تھا۔بابر کا سلسلہ نسب تیموری سلطنت کے بانی "امیر تیمور" سے پانچویں پشت میں جا ملتا ہے۔جبکہ بابر …

Read More »

Alawudeen khilji

سلطان علاو الدین خلجی ذہین،معاملہ فہم، اور منتظم حکمران جنہوں نے برصغیر کو متحکم فلاحی ریاست بنایا۔ علاو الدین خلجی کی پیدائش 1266ءمیں ہوئی۔ علاو الدین خلجی کی ابتدائی زندگی کے بارے میں تاریخ نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ان کے والد کا نام ملک شہاب الدین خلجی تھا۔علاو الدین خلجی برصغیر کے پہلے خلجی حکمران جلال الدین خلجی کے …

Read More »

History in Urdu

Bringing 1400 years of Islamic and world history to Urdu-speaking audiences worldwide — Ottoman, Mughal, Abbasid, Mongol, and the great Caliphates.

f

Get in Touch

Join our 379K+ community and never miss a story from history.

▶ Subscribe on YouTube
© 2026 History in Urdu — All rights reserved. · Privacy · Terms