تاریخِ اسلام

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا

"حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا” حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا رَسول پاک ؐ کے جگر کا ٹکرا تھیں۔بی بی فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا وہ خوش قسمت خاتون ہیں جن کو اللہ کے حبیب نے سب سے بڑھ کر محبوب رکھا کرتے تھے اور آپ کی زاتِ اَقدس …

Read More »

سلجوقی سلطنت کو طاقتور بنانے والے نہایت دانا،صاحب علم اور عظیم وزیر”نظام الملک طُوسی

نظام الملک طُوسی 408ھ/بمطابق10اپریل 1018عیسویٰ کو پیدا ہوئے ۔بچپن ہی میں نظام الملک طُوسی کی والدہ وفات پا گئی تھیں ۔نظام الملک طُوسی کا اصل نام "حسن”تھا جبکہ نظام الملک طُوسی انکا لقب ہے۔نظام الملک طُوسی کے والد کا نام  علی بن اسحاق تھا۔ جو کہ اس وقت کے حکمران …

Read More »

زاغانوس پاشا – ایک غلام سے سلطنتِ عثمانیہ کے ناقابلِ شکست سپہ سالار تک!

کیا آپ جانتے ہیں؟ ایک ایسا سپاہی جو کبھی غلام تھا، وہ کیسے سلطنتِ عثمانیہ کا سب سے طاقتور جرنیل اور وزیر بنا؟ زاغانوس پاشا کی کہانی محض طاقت کی نہیں، بلکہ جنگ، وفاداری، اور حکمت عملی کی ایک حیران کن داستان ہے۔  زاغانوس پاشا کی پیدائش اور ابتدائی زندگی:۔ …

Read More »

مسلمانوں کی مقدس ترین جگہ مکہ معظمہ ،میں حجرت ابراہیمؑ کی آؐد کی تاریخ۔

مکہ مکرمہ کا محل وقوع اور اسکی تاریخ۔  مکہ معظمہ پہاڑیوں کے اس سلسلے میں واقع ہے جو بحیرہ قلزم کے مشرقی جانب سے آنے والی عام شاہراہ کے ساتھ متصل ہے۔ پہاڑیوں کا یہ سلسلہ سمندر سے تقریبا (80) کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس سلسلہ میں ایک …

Read More »

سلجوق کون تھے،اور انکی تاریخ کیا ہے؟

سلجوق خاندان کا پس منظر:۔ سلجوق خاندان کا آغاز دسویں صدی عیسوی میں ہوا۔ان کا جدِ اعلیٰ، سلجوق بن دقاق، اوغوز ترکوں کے قنق قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔سلجوق نے اپنے قبیلے کے ساتھ اسلام قبول کیا اور بخارا کے قریب جند میں سکونت اختیار کی۔یہاں سے انہوں نے اپنی …

Read More »

سلجوقی سلطنت کے قیام اور زوال کی مکمل داستان

سلجوقی سلطنت کو عالم اسلام کی چند عظیم سلطنتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ سلجوقی سلطنت کا قیام "گیارہویں” صدی عیسوی میں ہوا۔ سلجوق در اصل نسلاََ    اُغوز ترک تھے۔اس عظیم سلطنت کا قیام”طغرل بے”اور”چغری بیک” نے رکھا تھا۔ سلجوقوں کی یہ عظیم الشان سلطنت”مشرق وسطٰی اور وسط ایشیا …

Read More »

جنگِ انقرہ ،جب اسلامی دنیا کے دو عظیم جنگجو آمنے سامنے ہوئے۔

قسطنطنیہ کا محاصرہ:۔ یونان کی فتح کے بعد بایزید پھر ادر نہ لوٹ آیا اور اب اس نے قسطنطنیہ پر فوراً قبضہ کرنے کا تہیہ کر لیا، اس سے قبل بھی وہ قسطنطنیہ کا محاصرہ کر چکا تھا اور شہنشاہ کو اپنا پایہ تخت محفوظ رکھنے کے لیے بہت سخت …

Read More »

قسطنطنیہ کی فتح

سلطنت عثمانیہ نے  قسطنطنیہ کو فتح کرنے اور بازنطینی سلطنت کو ختم کرنے کے لیے کی بار اس شہر کا محاصرہ کیا۔ لیکن یہ محاصرے صلیبیوں کے حملے،تخت کے لیے خانہ جنگی،بغاوت اور امیر تیمور کے حملے کی وجہ سے ناکام رہے۔ تاہم 15ھرویں صدی کے درمیان میں عثمانیوں نے …

Read More »

ازبکوں کی تاریخ کا سب سے خونخار اور طاقتور بادشاہ”شیبانی خان” کون تھا؟

شیبانی خان: وسطی ایشیا کا عظیم فاتح اور ازبک سلطنت کا بانی:۔ تاریخ کی کتابوں میں کچھ شخصیات ایسی ہیں جو اپنی بہادری، جنگی مہارت اور سیاسی بصیرت کی بدولت ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہیں۔ انہی میں سے ایک نام محمد شیبانی خان کا ہے، جنہوں نے ازبک قبائل کو …

Read More »

اسکیا محمد ایک لائق اور منتظم حکمران جنہوں نے افریقہ کو علم کی روشنی سے منور کر دیا تھا۔

نویں صدی ہجری اپنی عمر کے 97 برس پورے کر چکی تھی۔نویں صدی ہجری افریقہ کے حکمران "اسکیا محمد” سے بہت خوش تھی۔ اسکیا محمد، صونغائی سلسلے کےنامور حکمران تھے۔جن کا  35 سالہ  دور حکومت افریقہ میں  ہمیشہ یاد  رکھا جائے گا۔اسکیا محمد کے عظیم کارناموں کی وجہ سے انہیں …

Read More »