مسلم بادشاہتیں

پشتون نسل اور پٹھان قوم کی حیرت انگیز تاریخ۔

افغانستان ایک ایسا ملک ہے جسے “سلطنتوں کا قبرستان” کہا جاتا ہے۔اس وقت افغانستان اسلامی دنیا کا طاقتور ترین اسلامی ملک ہے جس نے روس اور امریکہ جیسی سپر پاورز کو شکست دی ہے۔افغانستان میں اسلام کیسے پہنچا ؟پٹھان قوم کون ہےاور اس خطے کی تاریخ کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔ …

Read More »

“نوغائی خان”چنگیز خان کا مسلمان پڑ پوتا جس نے روس کو روند ڈالا۔

منگول کمانڈر صوبوتائےاورباتوخان کے ہاتھوں مشرقی یورپ پر یلغار منگولوں کی  مشہور ترین فتوحات تھی۔1243ءکے شروع میں منگول فوجیں یورپ سے واپس منگولیا چلی گئیں ۔لیکن یہ منگولوں کا  یورپ پر کوئی آخری حملہ نہیں تھا۔1242ءمیں  ہینگری   پرکامیاب حملوں کے بعد باتو خان واپس منگول سلطنت چلا آیا ۔بلغاریا اور …

Read More »

سلطان محمود غزنوی کے سومنات کے مندر پر حملے کی تاریخ۔

محمود غزنوی کا سومنات پر حملہ: تاریخ کا ایک اہم موڑ:۔ تقریباً ایک ہزار سال پہلے، 1025 عیسوی میں، سلطان محمود غزنوی نے گجرات کے ساحلی علاقے میں واقع سومنات کے مشہور مندر پر حملہ کیا۔ اس حملے نے برصغیر کی تاریخ میں ایک اہم مقام حاصل کیا اور اس …

Read More »

اوزبیک خان، گولڈن ہورڈ سلطنت کے طاقتور ترین مسلمان منگول حکمران کی زندگی۔

اوزبیک خان: سنہری اُردو کا عظیم حکمران:۔ غیاث الدین محمد اوزبیک خان (1282ء-1341ء) سنہری اُردو (گولڈن ہورڈ) کے طویل ترین حکمرانی کرنے والے خان تھے، جن کے دور میں یہ ریاست اپنے عروج پر پہنچی۔ وہ 1313ء سے 1341ء تک حکومت کرتے رہے اور ان کے بعد ان کے بیٹے …

Read More »

سلطان نور الدین زنگیؒ جنہوں نے سب سے پہلے صلیبیوں کے خلاف جہاد شروع کیاتھا۔

زنگی سلطنت کے دوسرے سلطان  “سلطان نور الدین زنگی” عالم اسلام کے  قابلِ فخر جرنیل  تھے۔”سلطان نور الدین زنگی” 13شوال 511ھ/7فروری 1118ء کو موصل میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد  عماد الدین زنگی زنگی سلطنت کے بانی تھے۔سلطان نور الدین زنگی جب چار سال کے ہوئے تو آپ کو مدرسے میں …

Read More »

ابراہیم غزنوی

ابراہیم غزنوی424ھ/بمطابق1033عیسویٰ میں ہرات میں پیدا ہوے جو کہ موجودہ افغانستان کا اہم شہر ہے۔اس وقت غزنی سلطنت کی قیادت  ابراہیم  کے والد مسعود غزنوی کے ہاتھ میں تھی۔مسعود غزنوی 421ھ تا 432ھ/1030تا 1040ء تک حکمران رہے۔مسعود غزنوی ایک بہادر بیدار مغز حکمران تھے۔وہ اپنے بیٹے ابراہیم کی زندگی کے …

Read More »

ملک الظاہر بیبرس

جب سلطان صلاح الدین ایوبی کے  تخت پر ملک الصالح نے 637ھ/بمطابق1274عیسویٰ کو   اقتدار سنبھالا تو ان کے حکمراں بننے سے پہلے ہی ساتویں صدی ہجری کے دوسرے عشرے میں تاتاریوں نے  دنیا کو فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا تھا۔ بے شمار  مسلمانوں کو غلام بنا کر تاتاریوں نے …

Read More »