Tag Archives: historyinurdu.com

ایک غلام جس نے منگولوں کو شکست دی تھی۔

جب سلطان صلاح الدین ایوبی کے  تخت پر ملک الصالح نے 637ھ/بمطابق1274عیسویٰ کو   اقتدار سنبھالا تو ان کے حکمراں بننے سے پہلے ہی ساتویں صدی ہجری کے دوسرے عشرے میں تاتاریوں نے  دنیا کو فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا تھا۔ بے شمار  مسلمانوں کو غلام بنا کر تاتاریوں نے فروخت کیا۔تاتاریوں کے ہاتھوں جو غلام فروخت ہوتے  تھے وہ …

Read More »

اسکیا محمد ایک لائق اور منتظم حکمران جنہوں نے افریقہ کو علم کی روشنی سے منور کر دیا تھا۔

نویں صدی ہجری اپنی عمر کے 97 برس پورے کر چکی تھی۔نویں صدی ہجری افریقہ کے حکمران “اسکیا محمد” سے بہت خوش تھی۔ اسکیا محمد، صونغائی سلسلے کےنامور حکمران تھے۔جن کا  35 سالہ  دور حکومت افریقہ میں  ہمیشہ یاد  رکھا جائے گا۔اسکیا محمد کے عظیم کارناموں کی وجہ سے انہیں تاریخ دانوں نے “اسکیائے اعظم”کالقب بھی   دیا ہے۔اسکیا محمد  852ھ/بمطابق1448 …

Read More »

غزنویوں کے آخری طاقتورترین سلطان ابراہیم غزنوی کی تاریخ۔

ابراہیم غزنوی424ھ/بمطابق1033عیسویٰ میں ہرات میں پیدا ہوے جو کہ موجودہ افغانستان کا اہم شہر ہے۔اس وقت غزنی سلطنت کی قیادت  ابراہیم  کے والد مسعود غزنوی کے ہاتھ میں تھی۔مسعود غزنوی 421ھ تا 432ھ/1030تا 1040ء تک حکمران رہے۔مسعود غزنوی ایک بہادر بیدار مغز حکمران تھے۔وہ اپنے بیٹے ابراہیم کی زندگی کے ابتدائی 8 سال تک زندہ رہے۔یہاں تک کہ 432ھ/بمطابق 1040عیسویٰ …

Read More »

العزیز باللہ ،فاطمی خلافت کے پانچویں حکمران جن کا دور فاطمی خلافت کا بہترین دور مانا جاتا ہے

العزیز  بااللہ فاطمی خلافت کے پانچویں  حکمران تھے۔جن کے 21 سالہ دورِحکومت کو تاریخ دانوں نے فاطمیوں کے پونے 300 سالہ دور کا عہدِ زریں قرار دیا ہے۔ العزیز  بااللہ کا اصل نام نزار تھا۔ان کے والد المعز ادین بھی فاطمی خلیفہ تھے۔انہوں نے 22 برس کامیابی کے ساتھ حکومت کی تھی۔انہیں فاطمی اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس …

Read More »

عبد الرحٰمن الداخل اندلس کے پہلے اموی حکمران جنہوں نے مسجد قرطبہ میں مزدوروں کی طرح کام کیا

عبد الرحٰمن الداخل113ھ/بمطابق731عیسویٰ کو دمشق میں پیدا ہوئے تھے۔آپ کا لقب الداخل ہے اور آپ کو یہ لقب اس وقت ملا جب آپ نے سر زمین اُندلس میں قدم رکھا  اور اموی سلطنت کی بنیاد ڈالی۔5 سال کی عمر میں آپ کے والد کا سایہ آپ کے سر سے اُٹھ گیا۔ آپ علم کے برے شیدائی تھے آپ نے دور …

Read More »

تیموری دور کے قابلِ فخر،صاحبِ علم اور لائق تیموری حکمران

الغ بیگ تیموری سلطنت کے تیسرے بادشاہ تھے۔آپ کی علمی خدمات  تقریباً ساڑھے پانچ سو سال گزر جانے کے بعد بھی علم کے ایوانوں میں اجالا کیے ہوئے ہیں ۔آپ ایک بادشاہ ہی نہی بلکہ ایک  عالم بھی تھے۔ الغ بیگ کا اصل نام  “محمد تورغائی” تھا۔آپ کے والد شاہ رخ، تیموری سلطنت(1405-1447) کے حکمران تھے۔الغ بیگ 796ھ/بمطابق 1393عیسویٰ میں …

Read More »

ابراہیم پاشا: عثمانی سلطنت کے گرینڈ وزیر کی مکمل تاریخ

ابتدائی زندگی اور پس منظر:۔ ابراہیم پاشا 1495ء کے آس پاس یونان کے علاقے پارگا میں ایک مسیحی آرتھوڈوکس خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس وقت یہ علاقہ جمہوریہ وینس کے زیرِ اثر تھا۔ ان کے والد ایک ملاح تھے، لیکن ابراہیم کو بچپن میں ہی بحری قزاقوں نے اغوا کر لیا اور غلام بنا کر بیچ دیا۔ انہیں عثمانی دربار …

Read More »

منگولوں کی یلغار: تاریخ کا سب سے بڑا فتوحاتی سفر

تاریخی پس منظر منگول قوم کی تاریخ کا آغاز وسطیٰ ایشیاء کی سخت ترین صحرائی زندگی سے ہوتا ہے۔ ان کے بانی چنگیز خان نے 13ویں صدی میں ایک بے مثال فوجی طاقت کی بنیاد رکھی۔ منگولوں کی یلغار تاریخ کی سب سے مہلک اور تباہ کن جنگوں میں شمار کی جاتی ہے، جس نے ایشیا، یورپ، اور مشرق وسطیٰ …

Read More »

معرکہ عین جالوت،جب ناقابلِ شکست منگولوں کو مملوکوں نے شکست دی۔

خوارزمی سلطنت کا زوال (1219–1221) چنگیز خان کی قیادت میں منگولوں نے 1219 سے 1221 کے دوران خوارزمی سلطنت پر حملہ کیا اور اسے شکست دے دی۔ چنگیز خان کی وفات کے بعد منگول سلطنت میں تبدیلیاں آنے لگیں، مگر فتح اور دولت جمع کرنے کا جذبہ برقرار رہا۔ مملوک و سلجوق کا قیامِ دفاع:۔ منگولوں کی یلغار کے سامنے …

Read More »

عظیم ترک فاتح امیرِتیمور جس نے دنیا ہلا ڈالی۔

چنگیز خان کی موت کے بعد اسکی سلطنت ایشیا میں صدیوں تک قائم رہی۔یہاں تک کہ 13ھویں صدی عیسوی کے درمیاں میں منگول آ پس کی خانہ جنگی میں تباہی کا شکار ہو کر مختلف چھوٹی چھو ٹی ریاستوں میں  تقسیم ہو گے تھے۔آج ہم آپکو  ایک ایسے شخص کی زندگی کے بارے میں بتائیں گےجس نے منگولوں کی رہی …

Read More »