Recent Posts

العزیز باللہ ،فاطمی خلافت کے پانچویں حکمران جن کا دور فاطمی خلافت کا بہترین دور مانا جاتا ہے

العزیز  بااللہ فاطمی خلافت کے پانچویں  حکمران تھے۔جن کے 21 سالہ دورِحکومت کو تاریخ دانوں نے فاطمیوں کے پونے 300 سالہ دور کا عہدِ زریں قرار دیا ہے۔ العزیز  بااللہ کا اصل نام نزار تھا۔ان کے والد المعز ادین بھی فاطمی خلیفہ تھے۔انہوں نے 22 برس کامیابی کے ساتھ حکومت کی تھی۔انہیں فاطمی اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس …

Read More »

عبد الرحٰمن الداخل اندلس کے پہلے اموی حکمران جنہوں نے مسجد قرطبہ میں مزدوروں کی طرح کام کیا

عبد الرحٰمن الداخل113ھ/بمطابق731عیسویٰ کو دمشق میں پیدا ہوئے تھے۔آپ کا لقب الداخل ہے اور آپ کو یہ لقب اس وقت ملا جب آپ نے سر زمین اُندلس میں قدم رکھا  اور اموی سلطنت کی بنیاد ڈالی۔5 سال کی عمر میں آپ کے والد کا سایہ آپ کے سر سے اُٹھ گیا۔ آپ علم کے برے شیدائی تھے آپ نے دور …

Read More »

تیموری دور کے قابلِ فخر،صاحبِ علم اور لائق تیموری حکمران

الغ بیگ تیموری سلطنت کے تیسرے بادشاہ تھے۔آپ کی علمی خدمات  تقریباً ساڑھے پانچ سو سال گزر جانے کے بعد بھی علم کے ایوانوں میں اجالا کیے ہوئے ہیں ۔آپ ایک بادشاہ ہی نہی بلکہ ایک  عالم بھی تھے۔ الغ بیگ کا اصل نام  “محمد تورغائی” تھا۔آپ کے والد شاہ رخ، تیموری سلطنت(1405-1447) کے حکمران تھے۔الغ بیگ 796ھ/بمطابق 1393عیسویٰ میں …

Read More »