تاریخِ اسلام

تازہ ترین پوسٹ

حضرت محمدؐ کی شادی ،نبوت،اہلِ مکہ کے مظالم،حبشہ کی جانب ہجرت اور حضرت عمرؓ کے اسلام لانےکے واقعات۔

حضرت خدیجہ الکبریٰ کا حق مہر:۔ آپ صلی الله علیه وسلم نے حضرت خدیجہ الکبریٰ کو بیس اونٹ حقِ مہر میں ادا کیے۔ حضرت خدیجہ الکبریٰ کی درخواست پر ان کے ہاں رہائش پذیر ہو گئے ۔اس کے بعد آپ…

مزید پڑھیں

حضرت محمدؐ کی پیدائیش سے لےکر شادی تک کی مکمل تاریخ۔

حضرت عبد اللہ کا عقد:۔ جب مکہ پر ابر ہہ  نے چڑھائی کی تو اس وقت حضرت عبدالمطلب کی عمر تقریباً ستر سال تھی اور ان کے صاحبزادے حضرت عبداللہ کی عمر چوبیس برس تھی ۔ آپ نے اُن کی…

مزید پڑھیں

جب حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا مقابلہ ایک چڑیل سے ہوا،ایمان افروز واقعہ۔

 یہ بات تو آپ سبھی جانتے ہیں کہ قبل اسلام زمانے میں عرب بُتوں کو اپنا خُدا سمجھتے تھے اور ان کی پوجا کرتے تھے۔ اُس وقت ان کے تین بڑے بُت تھے جنہیں دیوتاؤں کا سردار مانتے تھے۔ انہیں…

مزید پڑھیں

مسلمانوں کی مقدس ترین جگہ مکہ معظمہ ،میں حجرت ابراہیمؑ کی آؐد کی تاریخ۔

مکہ مکرمہ کا محل وقوع اور اسکی تاریخ۔

مزید پڑھیں

قسطنطنیہ شہر کو فتح کرنے والے عظیم عثمانی سلطان"محمد فاتح" کی تاریخ۔

26 ربیع الاخر 857 ہجری بمطابق 6 اپریل 1453ء عیسوی کو قسطنطنیہ شہر کے باہر آٹومن فوج اپنے جلالی سلطان "محمد فاتح" کی کمان میں 1100 سالہ پرانی بازنطینی سلطنت کو ختم کرنے کے لیے اپنی پوری قوت…

مزید پڑھیں

عباسیوں اور امویوں کے درمیان دریائے "زاب"کے کنارے لڑی جانے والی تاریخی جنگ۔

حضرت امام حسن  کی شہادت کے بعد  راشدین خلافت کا  30 سالہ سنہری دور  اپنے اختتام کو  پہنچ گیا،اور اُس کے بعد  ملوکیت کا ایسا  سیاہ دور شروع ہوا،جو آج تک جاری ہے۔حضرت امام حسن کی شہادت  کے بعد  خلافت…

مزید پڑھیں

Abbasid Caliph Harun Al Rashid History In Urdu

عباسی خلافت کے سب سے مشہور ترین خلیفہ"ہارون الرشید" کی زندگی پر ایک تاریخی نظر۔    "ہارون الرشید" نے تیس سال سے زائد مدت تک خلافت کی ذمہ داری انجام دی اور اپنی اچھی سیرت اور حسن انتظام کے ذریعہ…

مزید پڑھیں

پشتون نسل اور پٹھان قوم کی حیرت انگیز تاریخ۔

افغانستان ایک ایسا ملک ہے جسے "سلطنتوں کا قبرستان" کہا جاتا ہے۔اس وقت افغانستان اسلامی دنیا کا طاقتور ترین اسلامی ملک ہے جس نے روس اور امریکہ جیسی سپر پاورز کو شکست دی ہے۔افغانستان میں اسلام کیسے پہنچا ؟پٹھان قوم…

مزید پڑھیں

امیرالمومنین حضرت علیؑ اورام المومنین حضرت عائشه صدیقہ رض کے درمیان ہونے والی "جنگِ جمل" کی لرزہ خیر تاریخ۔

سال656ء میں تیسرے  خلیفہ "حضرت عثمانؒ" کی شہادت کے بعد مسلمانوں نے "حضرت علیؑ" کو  چوتھا،خلیفہ منتخب کر لیا، اور یوں حضرت علی چوتھے اور آخری راشدین خلیفہ  منتخب ہوئے۔حضرت علی کی یہ خلافت پھلوں کی سیج ثابت نہ ہو…

مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کی محبوب بیوی"حضرت خدیجہؓ " جنہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلام موصول ہواتھا۔

سیدہ طاہرہ، جنہیں تمام مسلمان حضرت"خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا" کے نام سے جانتے ہیں ۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا تمام مسلمانوں کی ماں ہیں ،جن کو اللہ تعالیٰ نے یہ  درجہ عطا فرمایا کہ وہ نبی کریم…

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے مہینے میں شہید ہونے والے10خوش نصیب مسلمان سلطان۔

1)حضرت علیؑ خارجی جو مولا علیؑ سے جنگ میں زندہ بچ گئے تھے، بالآخروہ اس نتیجہ پر پھونچے که اس قتل و غارت کی وجہ حضرت علی (ع) معاویہ اورعمرو عاص…

مزید پڑھیں

جنگِ زاب جس کے بعد بنو اُمیہ کا خاتمہ ہوا اور عباسی خلافت کی شروعات ہوئی۔

یہ25 جنوری کی صبح خلافت اُمیہ کے خلیفہ" مرو ان ثانی" اور تحِریک عباسیہ کے سپہ سالار"بو مسلم"اور عبداللہ بن علی کی افوج کے درمیان "دریاۓ زاب" کے کنارے لڑی  جانے والی ایک تار یخی جنگ تھی۔ خلافت اُمیہ، خلافتِ…

مزید پڑھیں

سلطنتِ عثمانیہ کے پہلے حکمران "عثمان غازی "کی لازوال داستان۔

کمرہ بے حد سادہ تھا  اور کئی روز کی علالت کے باوجود ان کے خوبصورت چہرے پر غیر معمولی عزم و اعتماد تھا اور ذہین آنکھیں گویا بولتی محسوس ہوتی تھیں۔ دروازہ کھلا اور کوئی اندر داخل ہوا۔ آنے والا،…

مزید پڑھیں

محمد بن قاسم کون تھا؟

عالم اسلام کا یہ عظیم جرنیل 75ھ / 95-694۰ء میں طائف کے مقام پر پیدا ہوا۔ یہ وہ دور تھا جب عبد الملک بن مروان خلیفۃ المسلمین تھے۔ انہوں نے حجاج بن یوسف کو ۷۵ ھ میں مشرقی ممالک کا…

مزید پڑھیں

تیموری دور کے قابلِ فخر،صاحبِ علم اور لائق تیموری حکمران "الغ بیگ"

الغ بیگ تیموری سلطنت کے تیسرے بادشاہ تھے۔آپ کی علمی خدمات  تقریباً ساڑھے پانچ سو سال گزر جانے کے بعد بھی علم کے ایوانوں میں اجالا کیے ہوئے ہیں ۔آپ ایک بادشاہ ہی نہی بلکہ ایک  عالم بھی تھے۔ الغ…

مزید پڑھیں

امیرِ تیمور اور عثمانی سلطان "بایزید یلدرم" کے درمیان ہونے والی تاریخی جنگ"جنگِ انقرہ" کی خونریز داستان۔

جنگِ انگورہ (جسے جنگ انقرہ بھی کہا جاتا ہے) سلطنت عثمانیہ اور امیر تیمور کے درمیان ہونے والی ایک خون ریز جنگ تھی جس نےسلطنت عثمانیہ کو توڑ کر رکھ دیا تھا۔اس جنگ کی ابتدا چند ایک باغی سرداروں  سے…

مزید پڑھیں

امیرِتیمور جس نے دنیا ہلا ڈالی

چنگیز خان کی موت کے بعد اسکی سلطنت ایشیا میں صدیوں تک قائم رہی۔یہاں تک کہ 13ھرویں صدی عیسوی کے درمیاں میں منگول آ پس کی خانہ جنگی میں تباہی کا شکار ہو کر مختلف چھوٹی چھو ٹی…

مزید پڑھیں

"ولاد دی امپیرل"ولاچیا کا وہ ظالم اور بے رحم امیر جس نے لاکھوں انسانوں کو بے رحمی سے قتل کیا تھا۔

ریاست ِولاچیا جس نے "کوسوو"کی جنگ کے بعد سے ہی سلطنت عثمانیہ کی اطاعت قبول کر لی تھی۔اس پر اب "ولاد دی امپیرل"جو ڈراکولا کے نام سے بھی مشہور تھا ،اب یہاں کا حاکم تھا۔ ادھر…

مزید پڑھیں

عثمانی خاندان آجکل کہاں اور کس حال میں ہے؟

سلطنتِ عثمانیہ جس کا قیام 1299ءمیں ہوا تھا،یہ اوغوزترکوں کی عظیم الشان سلطنت تھی جس نے عیسائیوں کے قلب کو چیڑتے ہوئے،یورپ کے ایک بڑے حصے پر کئی سو سالوں تک اپنی طاقت کا سکہ جمائے رکھا تھا۔

مزید پڑھیں

جنگِ وارنا جس میں عثمانی سلطان "سلطان مراد" نے عیسائیوں کی طاقت کو کچلتے ہوئے انہیں عبرت ناک شکست دی تھی۔

سلطان مراد ثانی سلطنت عثمانیہ کے چھٹے سلطان تھے،جنہوں نے سلطنتِ عثمانیہ سے تیموری حملوں کے تمام نشانات کو ختم کرتے ہوئے سلطنت کو پھر سے ترقی کی راہ پر گامزن کیا تھا۔ سلطان مراد نے 22 جولائی 1444ءمیں عیسائیوں…

مزید پڑھیں

"واقعہ نوارینو"جس میں اہلِ یورپ نے بد عہدی کرتے ہوئے ہزاروں عثمانی سپاہیوں کو شہید کر دیا تھا۔

واقعہ نوا رینو سلطنت عثمانیہ کے ساتھ غداری کا ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔ہوا کچھ یوں تھا کہ 18ھویں صدی کے آغاز میں جب  عثمانی فوج ینی چری کی سر کشی حد سے بڑھ گئی اور ہر بار کی بغاوت…

مزید پڑھیں

پہلی جنگ عظیم کی خطرناک ترین جنگ"گیلی پولی"جس میں ترکوں نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کی تھی۔

 پہلی جنگ عظیم میں ایک(Gallipoli)ترکی کا جزیرہ نما گیلی پولی تاریخی جنگ کا میدان تھا۔سلطنت عثمانیہ جس کی طاقت سے یورپ بھی ڈرتا تھا اب آخری سانسیں لے رہی تھی،لیکن اس  ذوال پذیر "سلطنت عثمانیہ"نے پہلی جنگ عظیم میں گیلی…

مزید پڑھیں

صفوی سلطنت کے پانچویں حکمران "عباس اول" جنہوں نے اصفہان کو نصف جہان بنا دیا۔

یہ تقریباً  سات صدی پرانی بات ہے۔آٹھویں صدی ہجری اپنی زندگی کے 90 سال پورے کر چکی تھی۔شمالی ایران پر مشہور ترک فاتح امیر تیمور کی حکومت تھی۔اس زمانے میں ایران کے علاقے گیلان  کا شہر اردبیل   بزرگوں اور اولیا…

مزید پڑھیں

سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کیسے مسلمانوں کے ہیرو بنے؟

صلاح الدین ایوبی ؒ  جو مسلمانوں اور عیسائیوں دونوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھیں جاتے ہیں۔صلاح الدین ایوبی کا شمار قرونِ وسطیٰ کی مشہور اور طاقتور ترین  شخصیات میں کیا جاتا ہے۔یہی وہ شخص ہیں جنہوں نے "ایوبی سلطنت"…

مزید پڑھیں

"نوغائی خان"چنگیز خان کا مسلمان پڑ پوتا جس نے روس کو روند ڈالا۔

منگول کمانڈر صوبوتائےاورباتوخان کے ہاتھوں مشرقی یورپ پر یلغار منگولوں کی  مشہور ترین فتوحات تھی۔1243ءکے شروع میں منگول فوجیں یورپ سے واپس منگولیا چلی گئیں ۔لیکن یہ منگولوں کا  یورپ پر کوئی آخری حملہ نہیں تھا۔1242ءمیں  ہینگری   پرکامیاب حملوں کے…

مزید پڑھیں

اسپین برآمد ہوا

1.5K 50 2

چنگیز خان کی موت کے بعد اسکی سلطنت ایشیا میں صدیوں تک قایم رہی۔یہاں تک کہ 13ھرویں صدی عیسوی کے درمیاں میں منگول آپس کی خانہ جنگی میں تباہی کا شکار ہو کر مختلف چھوٹی چھو ٹی ریاستوں میں تقسیم ہو گے تھے۔

مزید پڑھیں

امیر تیمور

منگول سلطنت