Tag Archives: nizam al mulk tusi history in urdu pdf

سلجوقی سلطنت کو طاقتور بنانے والے نہایت دانا،صاحب علم اور عظیم وزیرنظام الملک طوسی۔

نظام الملک طُوسی 408ھ/بمطابق10اپریل 1018عیسویٰ کو پیدا ہوئے ۔بچپن ہی میں نظام الملک طُوسی کی والدہ وفات پا گئی تھیں ۔نظام الملک طُوسی کا اصل نام “حسن”تھا جبکہ نظام الملک طُوسی انکا لقب ہے۔نظام الملک طُوسی کے والد کا نام  علی بن اسحاق تھا۔ جو کہ اس وقت کے حکمران “چغری بیگ” کی جانب سے مال گزاری کی وصولی پر …

Read More »