"ایوبی سلطنت"
ایوبی سلطنت جو کہ کُردوں کی عظیم تریں اسلامی سلطنت تھے جس کی بنیاد "سلطان صلاح الدین ؒ"ایوبی نےرکھی تھی۔سلطان نے اس سلطنت کو اس وقت قایم کیا جب صلیبی بیت المقدس پر قبضہ کر چکے تھے ،اور مزید اسلامی علاقوں کو ہڑپنے کے لیے تیار تھے۔
اس دوران سلطان نے اپنی طاقت کو جمع کیا اور حطین کے مقام پر صلیبی لشکر کو زلت آمیز شکست سے دوچار کیا۔
سلطان کی اس فتح سے نہ صرف بیت المقدس سلطان نے فتح کیا بلکہ صلیبی بادشاہ گی آف لوزنیان سلطان کا قیدی بنا۔سلطان کی اس سلطنت کا اختتام منگول اور مملوک سلطنت کے ہاتھوں ہوا۔