رابطہ کریں

ہمارے بارے میں

تاریخ کی جستجو رکھنے والے دوستوں کو"ہسٹری ا ن اردو "میں خوش آمدید! حال میں تاریخ کی سمجھ رکھنے اور اُسکے حساب و کتاب کے مطابق اپنے مستقبل کا تعین کرنے کے لیے"ہسٹری ان اردو.کام"آپ کا معاون ہے۔

وہ حقائق جو در پردہ ہوں،وہ سچ جو جھوٹ میں پنہاں ہو،وہ معنی جو اُلجھے ہوے ہوں،یہ سب روز روشن کی طرح آپ کے سامنے تاریخ کے اوراق سے نکال کر "ہسٹری ان اردو.کام"آپ کے لیے پیش کر رہا ہے۔

یہ انسانیت کی ایسی خدمت ہے،جو ربِ کریم کی بارگاہ میں اپنی قبولیت چاہتی ہے،ہماری محنت و ریاضت آپ کی شخصیت کی دلچسپی اور تاریخ کے منفرد سبق ہی "ہسٹری ان اردو.کام "کی پہچان ہے۔

ہم آپ کے لیے تاریخ کے بوسیدہ ،مگر سبق آموز صفہات سے وہ ہیرے تلاش کر کے لائے ہیں،جن سے آپ کے حال کا لباس اور مستقبل کا تاج تیار ہو گا۔ آپ ہمارے ساتھ تاریخ کے تابناک جھروکوں کے سفر میں ساتھ دیں اور ہمارے ہم رقاب چلیں۔

"ہسٹری ان اردو.کام "وہ ریل گاڑی ہے،جو اپنے چاہنے والوں کو تاریخ کے حیرت انگیز،ناقابلِ یقین، اور منفردواقعات کی شخصی سیر کراتی ہے،تاکہ تاریخ کے اندرجا کر اس کو روحانی طور پر جیا جا سکے،لطف اٹھایا جا سکے اور اہم ترین سبق حاصل کیے جا سکیں۔

مستقبل کے تاریخ سازوں،تاریخ دانوں اور تاریخ گو کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں۔

لاہور

رابطہ کریں

ہم سے رابطہ کریں اور براہ راست ہماری ویب سائٹ عمومی سوالنامہ پر اپنے سوالات پوچھیں ، ہمیں کال کریں ، یا ہمیں ٹویٹر ، فیس بک ، یوٹیوب ، لنکڈ ان ، Google+ ، یا فلکر پر ڈھونڈیں۔

+92 3218888886

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین تازہ ترین معلومات کے لئے ہمارے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے ہمارے سوشل اکاؤنٹس پر ہمارے ساتھ چلیے




Contact Us Feel free to drop us a line below!
Full Name:
Email:
Phone:
Message: