تاریخِ اسلام

ٹیپو سلطان

یہ کتاب  مورخ"قیسی رام پوری" نے میسور کے آخری بااختیار سلطان "سلطان ٹیپو" کی زندگی پر لکھی ہے  جس میں میسور کے سلطان کی بہاردی کےبہت سے قصے درج ہیں۔

اس کے علاوہ انگریزوں کے خلاف جنگ کی داستانیں بھی درج ہیں۔اس کتاب کو ڈاین لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گیے لنک پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کریں،شکریہ۔

 

ڈاؤن لوڈ
تازہ ترین کتابیں