یہ کتاب انگریز مورخ"ہیرلڈلیم" نے منگول سلطنت کے بانی اور آدھی دنیا کو فتح کرنے والے جنگجو چنگیز خان کی زندگی پر لکھی تھی۔
چنگیز خان جو کہ صحراے گوبی کے میدانوں میں پیدا ہوا تھا اور کچھ ہی عرصے کے بعد اُس نے خانہ بدوشوں کو جمع کر کے ایک مضبوط،طاقت ور اور خوفناک فوج اکھٹی کی،اور پھر وہ دنیا کو فتح کرنے نکل کھڑا ہوا۔
چنگیز خان کی فتوحات اور اس کی منگول سلطنت کے ٹکرے اور اس کا اختتام کیسے ہوا ،یہ سب اس کتاب میں قلم بند کیا گیا ہے۔
اس کتاب کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے ڈاون لوڈ کے بٹن پر کلک کریں ،شکریہ
ڈاؤن لوڈ