تاریخِ اسلام

امیرِ تیمو ر

 امیرِ تیمور جسے دنیا "تیمور لنگ"کے نام سے بھی جانتی ہے ایک مسلمان بادشاہ تھا ۔جس نے مسلمانوں اور کافروں میں فرق کیے بغیر لاکھوں انسانوں کا قتلِ عام کیا۔

امیرِ تیمور کی زندگی پر لکھی جانے والی کتابوں میں سےایک کتاب"تیمور لنگ جس نے دنیا ہلا ڈالی" کا فی شہرہ آفاق کتاب ہے۔

یہ کتاب ایک انگریز مورخ "ہیر لڈلیم"نے لکھی تھی ،جس کا اردو ترجمہ"محمد عنایت اللہ" نے کیا ہے۔

اس کتاب میں آپ امیر تیمور کے بچپن  سے لے کر موت تک کی زندگی کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں،اور اس کے علاوہ سلطنت عثمانیہ اور دہلی میں مسلم بادشاہوں کے خلاف جنگوں کا تذکرہ بھی اس میں شامل ہے۔

اس کتاب کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گیے لنک پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کریں،شکریہ۔

مزید تاریخی کُتب کے لیے ہماری ویب سایٹ"ہسٹری ان اردو"کو وزٹ کریں شکریہ۔ 

 

ڈاؤن لوڈ
تازہ ترین کتابیں