اردو ناول

آخری چٹان

یہ مشہورِ زمانہ ناول پاکستان کے مایہ ناز ناول نگار"نسیم حجازی"نے خوارزمی سلطنت کے شہزادے سلطان جلال الدین خوارزمی  کی زندگی پر لکھا ہے۔

جسے بے حد مقبولیت حاصل ہوی تھی۔اس ناول میں چنگیز خان کی قیادت میں خوارزمی سلطنت پر حملے اور سلطان جلال الدین خوارزمی  کے چنگیز خان کے خلاف جنگوں کے حالات و واقعات لکھے گے ہیں ۔ 

اگر آپ "خوارزمی سلطنت"کے بارے میں جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں ،تواس کتاب کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے ڈاون لوڈ کے بٹن پر کلک کریں ،شکریہ

 

ڈاؤن لوڈ
تازہ ترین کتابیں